10/06/2026
سینئر صحافی زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ دولاکھ 70 ہزارپاکستانی بیرونی ممالک سے بے دخل ہوئے ہیں جبکہ پچاس ہزار پاکستانیوں نے باہر پناہ مانگ لی،ایکس پر انہوں نے سوال اٹھایا کہ روزانہ 90 پاکستانیوں کوعرب ممالک سے بے دخلی کا سامنا کیوں ہے؟
یادرہے کہ گزشتہ روز ہی یہ انکشاف ہوا تھا کہ بیرون ملک جانیوالے ہزاروں طلباء نے پناہ لے لی ہوئی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔ ۔ ۔