Latk Unmol

Latk Unmol انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسانیت میں تلاش کرو۔

31/07/2025

سنگتاں اے سری نام چھیں ゚viralシfypシ゚viralシalシ

شام، مغربی حلب کے دیہی علاقےشامی کسانوں کی ذہانت اور دور اندیشی پیداوار کے موسموں کو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھتی ہے۔ اس...
28/07/2025

شام، مغربی حلب کے دیہی علاقے
شامی کسانوں کی ذہانت اور دور اندیشی پیداوار کے موسموں کو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھتی ہے۔ اس زرعی خطے میں کاشتکار زیتون کے درختوں کی "سمارٹ شجرکاری" اپناتے ہے جہاں کم عمر (کنواری) زیتون کے درختوں کو پرانے اور بارآور درختوں کے درمیان لگایا جاتا ہے۔ اس حکمت عملی کا مقصد وقت اور زمین دونوں کا مؤثر استعمال ہے، تاکہ کسی بھی کاشتکاری سیزن سے محرومی نہ ہو۔ جب پرانے درخت اپنی پیداوار دیتے رہتے ہے، تو نئے درخت خاموشی سے اگنا شروع کر دیتے ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ جب پرانے درخت کمزور یا کم پیداوار والے ہو جاتے ہے، تو انہیں کاٹ کر نئے درختوں کو جگہ دی جاتی ہے۔ اس زبردست منصوبہ بندی کے ذریعے نہ صرف مسلسل پیداوار جاری رہتی ہے بلکہ کھیتوں کی قدرتی تجدید بھی ہوتی ہے۔ یہ نظام روایت اور جدید سوچ کا بہترین امتزاج ہے شامی کسانوں کی زرعی بصیرت کا منہ بولتا ثبوت

احمد ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر مظفرگڑھ سے لاپتہ ہے جس  کسی کو بھی ملے یا کسی نے کہی دیکھا ہو تو برائ...
27/07/2025

احمد ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر مظفرگڑھ سے لاپتہ ہے
جس کسی کو بھی ملے یا کسی نے کہی دیکھا ہو تو برائے مہربانی نیچھے دیے گئے نمبرز پہ رابطہ
کریں
بھائی سمجھ کر پوسٹ کو آگے شیئر کرے شکریہ
03228182999
03228687689
03072167396
03276350792

Address


Telephone

+923093757066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latk Unmol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share