19/04/2026
آج ہمارا سٹینگ پینے کا دل کر رہا تھا لینے گیا تو آگے سے دوکاندار بولا کہ 90 روپے کی ہے میں نے سمجھا ہوا تھا کہ 70 روپے کی ہوگی لیکن آگے سے دوکاندار نے کہا کہ یہ تو مہنگی ہو گئی ہے پوچھا کہ کب ہوئی بولا کہ ایک ہفتہ ہو گیا ہے ۔
تو ہم نے کہ چلو صحیح ہے ۔