Deen e Islam

Deen e Islam Is Page par Islam k bary main Achi Achi batian sunnain ko or Jannain ko milyan gi

اچھی خبر۔۔۔تفصیلات کے مطابق  دنیا کا سب سے مقروض ملک امریکا ہے اور اپنے وطن عزیز جس کےبارے میں ہم دن رات سوچ کرپریشان رہ...
21/07/2024

اچھی خبر۔۔۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے مقروض ملک امریکا ہے اور اپنے وطن عزیز جس کےبارے میں ہم دن رات سوچ کرپریشان رہتے ہیں وہ تو ٹاپ ٹین میں بھی نہیں۔ جبکہ بھارت اس فہرست میں ٹاپ ٹین یعنی ساتوں نمبر پر موجود ہے

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دنیا کے ان ممالک کی فہرست جاری کی ہے جو سب سے زیادہ مقروض ہیں۔ اس فہرست میں ٹاپ 10 ممالک میں امریکہ، چین، جاپان، برطانیہ، فرانس، اٹلی، ہندوستان، جرمنی، کینیڈا اور برازیل شامل ہیں۔

امریکہ دنیا کے سب سے بڑے مقروض ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس ملک پر 33,229 ارب ڈالر کا قرض ہے۔ قرض کے معاملہ چین کا نام دوسرے نمبر پر آتا ہے اور اس ملک پر 2023 میں 14 ہزار 692 ارب ڈالر کا قرض تھا۔ اس فہرست میں جاپان کا نام تیسرے نمبر پر ہے۔ جاپان پر 10,797 بلین ڈالر کا قرض ہے۔ قرض کے معاملہ میں برطانیہ کا نام چوتھے نمبر پر آتا ہے
ملک پر 3469 ارب ڈالر کا قرض ہے۔ فرانس کا نام دنیا کے مقروض ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔ اس پر 3,354 بلین ڈالر کا قرض ہے۔ بھارت پر 2023 تک 3,057 بلین ڈالر کا قرض ہے۔
15 ممالک جن پر دنیا میں سب سے زیادہ قرض ہے۔
2. ریاستہائے متحدہ امریکہ: 33,229 ارب ڈالر
3. چین: 14,692 ارب ڈالر
4. جاپان: 10,797 ارب ڈالر
5. برطانیہ: 3,469 ارب ڈالر
6. فرانس: 3,354 ارب ڈالر
7. اٹلی: 3,141 ارب ڈالر
8. ہندوستان: 3,057 ارب ڈالر
9. جرمنی: 2,919 ارب ڈالر
10. کینیڈا: 2,253 ارب ڈالر
11. برازیل: 1,873 ارب ڈالر
12. سپین: 1,697 ارب ڈالر
13. میکسیکو: 955 ارب ڈالر
14. جنوبی کوریا: 928 ارب ڈالر
15. آسٹریلیا: 876 ارب ڈالر
16. سنگاپور: 835 ارب ڈالر
پاکستان زیادہ قرض لینے والے ممالک میں 119 ویں نمبر پر موجود ہے ۔
منقول
پوسٹ منقول ہے کمی بیشی ہوسکتی ہے

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہےیہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
07/07/2024

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے

25/12/2023
( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
25/12/2023

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲

03/07/2023

Janat ki lazzat kasi ho gi
Molana Tariq Jameel

https://youtube.com/
16/01/2023

https://youtube.com/

Assalam o Alaikum!Ya ek Islamic Chanel ha Es par par ap ko Islam k bary main bht sari Iformation mily gi Please Subscribe my channel

https://youtube.com/
16/01/2023

https://youtube.com/

Assalam o Alaikum friends!Mery channel par ap ko Cricket Kay Bary mn achi achi videos dykhny ko milian gi.. . . . . . . . .Mery Channel. . . . . . . . . . ...

08/01/2023

ِislamic status

05/01/2023

Bachon kay urfi name rakhna kesa ha
saqib

23/12/2022

کیا فائدہ ایسی نماز کا ؟ جس سے سکوں ہی حاصل نہ ہو //علامہ رضا ثاقب //زندگی بدل دینے والا بیان

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share