ali_zaman.peace008

ali_zaman.peace008 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ali_zaman.peace008, Photographer, Dubai.

17/08/2022

السلام علیکم کیسے ہو آپ سب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین 😇

خدا نصیب کرے اپنے فضل سے
اُلفت کے ساتھ ساتھ اطاعت حضور کی 🤲🤲🤲

صَلی اللَّہُ عَلیہ وآلہِ وَسلم ♥️
جمعہ مبارک ❣️

17/08/2022

تم مخلص رہنا ہم تابعدار رہیں گے😇
🇦🇪💞🇵🇰

راتیں ہماری رازدار ہوتی ہیں. ہم اپنے پورے دن کی روداد اکثر رات کو ہی سوچتے ہیں۔بچھڑے ہوئے بھی اکثر راتوں کو ہی یاد آجاتے...
17/08/2022

راتیں ہماری رازدار ہوتی ہیں. ہم اپنے پورے دن کی روداد اکثر رات کو ہی سوچتے ہیں۔بچھڑے ہوئے بھی اکثر راتوں کو ہی یاد آجاتے ہیں؛ لفظوں کے نشتر بھی اکثر راتوں کو ہی کانوں میں گونجتے ہیں. جاگتی آنکھوں سے خواب بھی اکثر راتوں کو دیکھے جاتے ہیں. بہت سے لوگوں کی راتیں فراقِ یار میں بھی گزرتی ہیں۔بہت سوں کا سکون ان راتوں نے ہی چھینا ہے جس میں مصروفیت نہیں ہوتی. بہت سے لوگ نہ سونے کی بیماری میں بھی مبتلا ہیں. اور بعض لوگ اللّٰہ کے عشق میں راتوں کو روتے بھی ہیں۔جنکو رازداری سے عبادت پسند ہے وہ راتوں کو اللّٰہ پاک ک یاد میں مشغول رہتے ہیں. غرض یہ کہ یہ راتیں ہر ایک کے راز چھپا لیتی ہیں کیونکہ یہ ہماری رازدار ہوتی ہیں! 🖤🙂
🇦🇪❣️🇵🇰🥹💜

ہمارے دوستوں اور دسشمنوں دونوں کے لئیے ہماری مسکراہٹ ہی کافی ہے! وہ زندگی ہی کیا جس میں الفاظ دینے پڑ جائیں، کچھ کم  ظرف...
17/08/2022

ہمارے دوستوں اور دسشمنوں دونوں کے لئیے ہماری مسکراہٹ ہی کافی ہے!
وہ زندگی ہی کیا جس میں الفاظ دینے پڑ جائیں، کچھ کم ظرفوں کو دل کے حال دینے پڑ جائے، جذبات کا اظہار دینے پڑ جائیں!
✍علی زمان

17/05/2022

Brother...💞


#2022

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ali_zaman.peace008 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category