The Explorer

The Explorer Thanks For Following, The Explorer

18/01/2026

Quran Pak Tilawat, Tolipeer Ajk

09/01/2026

Quran Kareem

30/09/2025

حکُومت آزاد کشمیر ہوش کے ناخن لے اور اپنی احمقانہ حرکات سے باز آئے۔ اوورسیز کشمیری ان نامساعد اور کھٹن حالات میں اپنی فیمیلز کے حوالے سے انتہائی تشویش ناک صورتِ حال سے گُزر رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔ موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سب لوگ اپنے بچوں اور فیملیز کے متعلق عجیب کرب ناک صورتِ حال سے گُزر رہے ہیں۔
دُوسرا اس احمقانہ ترین حرکت سے اِنہوں نے اُن لوگوں کو بھی اپنے خلاف کرلیا جو اِنکے حامی تھے یا گھروں میں بیھٹنا چاہ رہے تھے۔ اب اُنکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں لہذا وہ بھی احتجاج کا حصہ بن رہے ہیں۔
میری تمام اوورسیز کشمیریوں کی وساطت سے حکومت سے فی الحال درخواست ہے کہ فوری طور پر پورے آزاد کشمیر میں سروس کو بحال کیا جائے تاکہ ہم اوورسیز اس ذہنی اذی٘ت سے بچ سکیں۔اگر یہ سلسلہ طویل ہُوا تو تمہارے خلاف نفرت کی آگ میں مزید اضافہ ہوگا اور اسکا انجام سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال جیسا ہو گا۔ بہتر یہی ہے کہ وقت اور حالات کی نزاکت کو سمجھو اور عقل سے کام لو۔ شُکریہ
copied

03/08/2025

6 سالہ تسمیہ کے قتل کے بعد وادی بناہ کھوئی رٹہ کے غیرت مند عوام جاگ اٹھی
ہزاروں کی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے

22/07/2025

چلاس بابوسر ٹاپ سیلاب کے بعد کی صورتحال

22/07/2025

Chillas Babusar Top Heavy Flood, بابوسر چلاس سیلاب کے بعد کے مناظر

22/07/2025

بابوسر سیلابی ریلہ

17/07/2025

🚨راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 08 سے گزرنے والے شدید بارشوں کے ریلے کے مناظر۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات 150-250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔

16/07/2025

Hajira Azad Kashmir

Kalamula haveli Azad kashmir ❣️
31/08/2023

Kalamula haveli Azad kashmir ❣️

وادی جنت ❣️کالامولا حویلی آزاد کشمیر ♥️
29/08/2023

وادی جنت ❣️
کالامولا حویلی آزاد کشمیر ♥️

Address

Dubai

Telephone

+971559114825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Explorer:

Share