Explore with Sardar Munir

Explore with Sardar Munir This page is made for those people who love nature. Like traveling. Exploring the cities. Long drive

‏اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو میں لکھوں گا کہ میں ان کے لیے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دیکھنا چاہ...
30/03/2024

‏اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو میں لکھوں گا کہ میں ان کے لیے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا.“-

28/03/2024

‏پاکستان میں کھانے کا ادب صرف سر برا ہوں اور وزیروں کو آتا ہے۔ وہ خاموشی سے کھاتے ہیں !!

24/03/2024

‏دنیا کی نعمتیں ہمیشہ کے لیے عطا نہیں کی جاتی نہ جوانی رہتی ہے نہ حسن نہ رعب و دبدبہ اور نہ شان و شوکت
بس شکر الحمدللہ ❤️ کہیں

‏زیادہ اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑھ رہا تو 10 روپے کی چیز 10 روپے میں ہی بیچ کے دیکھو! شاید اللہ کو رحم آ جائے !
19/03/2024

‏زیادہ اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑھ رہا تو 10 روپے کی چیز 10 روپے میں ہی بیچ کے دیکھو! شاید اللہ کو رحم آ جائے !

23/02/2024

‏میرا تعلق اس سماج سے ہے جہاں فاتحہ خوانی پر بیٹھے ہوئے لوگ مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی برائی بیان کرتے ہیں

‏اے رات بھر کے تھکے مجاہداے روشنی کیے شہید اوّلآزادیوں کا نصاب تم ہوشجاعتوں کی کتاب تم ہوجو مائیں دیکھیں وہ خواب تم ہولہ...
11/02/2024

‏اے رات بھر کے تھکے مجاہد
اے روشنی کیے شہید اوّل
آزادیوں کا نصاب تم ہو
شجاعتوں کی کتاب تم ہو
جو مائیں دیکھیں وہ خواب تم ہو
لہو چمن کا گلاب تم ہو

26/12/2023

‏°آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ، جس کا گنہگار ہوں میں•

19/12/2023

تم نے عشق سنا ہے, دیکھا ہے, پڑھا ہے,کہا ہے
ہم نے عشق کیا ہے, جیا ہے, ہارا ہے, سہا ہے

07/12/2023

‏کون سا میں زاہد
‏کون سا عابد ہوں؟

‏آپﷺکا حوالہ ہے,آپﷺکے حوالے ہوں!
‏صل اللہ علیہ وسلم🖤🤍

06/12/2023

‏مائیں یہ تحریر ضرور پڑھیں۔

‏تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛
‏پھر
‏تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا

‏تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا
‏اور پھر تم
‏"گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔

‏بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا
‏تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔

‏بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں
‏"نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

‏"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا....

‏تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔
‏اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔

‏تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

‏تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔

‏تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔

‏یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔

‏*بہت کم ایسی مائیں ملیں گی جو اپنے بچوں کے سامنے اُنکے باپ کا مقام بُلند کرکے رکھتی ہیں جو بچوں کو یہ بتاتی ہیں کہ کیسے اُنکا باپ اپنے آگے کا نوالہ اپنے بچوں کو کھلا کر خود بھوکا رہ جاتا ہے۔ کیسے ایک باپ سارا دن اپنے بچوں کے رزق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیا کیا قربانیاں دیتا ہے اور کن کن تکالیف کا سامنا کرتا ہے- کسطرح اُنکو اُنکے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنے آپ کو برباد کر لیتا ہے خود کو ختم کر لیتا ہے۔ تب کہیں جاکر اولاد کسی قابل بنتی ہے۔*
‏*مگر اولاد کو یہ بتانے اور سمجھانے والی مائیں اُنکو یہ نہیں بتا پاتیں۔ اسی لیئے اولاد اُس وقت تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پاتی جب تک وہ خود باپ نہ بن جائے اور تب تک بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے۔*

05/12/2023

‏عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے

03/12/2023

‏ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺻﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ...
‏ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﮨﯿﮟ...

Address

Downtown Dubai
Dubai
00000

Telephone

+971566698330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Sardar Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore with Sardar Munir:

Share

Category