Malik Zeeshan

Malik Zeeshan Page is dedicated for nature and landmarks beauty

07/03/2025


*اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔♥️
[سورة الذاريات آیات 55]

05/03/2025

اللہ پہ تو کل کہ حدیں اس قدر وسیع رکھو کہ اگر تمہاری مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی تمہاری عبادت، تو کل اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️

04/03/2025

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"سحری کیا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔🌹

02/03/2025

بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا نہ سمجھنا۔ اللہ تمہارے ساتھ ہے، وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️

02/03/2025

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔"🌹

26/02/2025

آزمائش تو انہیں کے لیے ہوتی ہے_
*`جہنیں اللّٰہ چاہتا ہے`*
اور صبر وہی کرتے ہیں_
*`جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں`*💯🩷🦋

25/02/2025

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ 🌹

22/02/2025

جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯

21/02/2025

جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯

20/02/2025

یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں..♥️

آمین ثم آمین🌹

19/02/2025

درود پاک ایسی تجارت ہے جس
میں کسی قسم کا خسارہ نہیں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹

18/02/2025

ضرور قبول ہوں گی تمہاری دعائیں، یہ وعدہ ہے اللہ کا۔ اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں۔ ❤️

Address

Dubai
NATURE

Telephone

+923365052528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zeeshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Zeeshan:

Share

Category