Khog kalay ناڑوکلے

Khog kalay ناڑوکلے khog kalay naro kalay

Purpose of our Page:
•To cover social,educational, and political events
•To highlight issues of the community
•To promote our Pakhtun culture,love,and peace
•Entertainment and awareness
• To report national and international news
•DM for Paid promotion

17/09/2026

CSR(Corporate Social Responsibility)جب کوئی کمپنی یا سرمایہ کار آپ کے گاؤں کی شاملات سے فائدہ (ماربل، بجری) نکالتا ہے، ت...
17/09/2026

CSR(Corporate Social Responsibility)
جب کوئی کمپنی یا سرمایہ کار آپ کے گاؤں کی شاملات سے فائدہ (ماربل، بجری) نکالتا ہے، تو قانوناً اس پر لازم ہے کہ وہ اس فائدے میں سے کچھ حصہ واپس اسی گاؤں کے لوگوں پر خرچ کرے۔
گاؤں کی سڑک بنانا / مرمت کرنا، پانی کا بور ، سکول، مسجد، جنازہ گاہ، مقبرہ کی چاردیواری، ڈسپنسری پر خرچہ، مقامی نوجوانوں کو نوکری دینا اور دھول اور ماحول کی خرابی کا ازالہ کرنا یہ سب سرمایہ کار(ٹھیکدار) کی ذمہ داری میں آتا ہے۔ اگر سرمایہ کار CSR پر عمل نہیں کرتا تو اس کی لیز قانونی طور پر منسوخ ہوسکتی ہے۔
یہ کوئی احسان نہیں، یہ KP Mines Act 2017 میں لکھا ہوا قانون ہے۔ اگر سرمایہ کار CSR نہیں دے رہا، تو آپ اس کی لیز قانونی طور پر منسوخ کرانے کا حق رکھتے ہیں۔

اے پرودگار ہم سب کی مشکلیں آسان فرما۔ آمین
17/09/2026

اے پرودگار ہم سب کی مشکلیں آسان فرما۔ آمین

Which picture is beautiful .اٹھارہ سال میں مانیری نے کیا کھویا اور کیا پایا؟اوپر والی تصویر مانیری بالا کے فعال سوشل ورک...
16/09/2026

Which picture is beautiful .
اٹھارہ سال میں مانیری نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
اوپر والی تصویر مانیری بالا کے فعال سوشل ورکر وحید مراد ہمدرد کے وال سے لی گئی ہے جو انہوں نے 2008 میں کھنچوائی تھی جبکہ دوسری تصویر ہم نے ڈرون کیمرے کی مدد سے لی ہے۔

اس پھول کو پشتو میں کیا کہتے ہیں۔اس کی خوشبو عطر جیسی ہے۔ اس کو چائے میں بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کو پینے سے دماغ کو سکون مل...
16/09/2026

اس پھول کو پشتو میں کیا کہتے ہیں۔
اس کی خوشبو عطر جیسی ہے۔ اس کو چائے میں بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کو پینے سے دماغ کو سکون ملتا ہے اور پرسکون نیند میں مدد دیتا ہے۔ جلد کی خوبصورتی کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

نشے سے موت علاج سے زندگیخدارا منشیات کو ترک کریں چاہے استعمال کرنے والے ہوں یا سپلائی کرنے والے۔
16/09/2026

نشے سے موت علاج سے زندگی
خدارا منشیات کو ترک کریں چاہے استعمال کرنے والے ہوں یا سپلائی کرنے والے۔

One more closer lookمانیری بالا پہاڑ کا ڈرون سے لی گئی تصویرتصویر میں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے خوبصورت پہاڑ کا زی...
16/09/2026

One more closer look

مانیری بالا پہاڑ کا ڈرون سے لی گئی تصویر
تصویر میں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے خوبصورت پہاڑ کا زیادہ تر حصہ مائننگ سے ختم ہوچکا ہے۔

مانیری بالا پہاڑ کا ڈرون سے لی گئی تصویرتصویر میں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے خوبصورت پہاڑ کا زیادہ تر حصہ مائننگ سے...
16/09/2026

مانیری بالا پہاڑ کا ڈرون سے لی گئی تصویر
تصویر میں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے خوبصورت پہاڑ کا زیادہ تر حصہ مائننگ سے ختم ہوچکا ہے۔

بے غمہ چوک
15/09/2026

بے غمہ چوک

دو تین دن پہلے ہم نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی بابر سلیم خان کے سیاسی پس منظر اور سیاسی سفر کا ایک مختصر تجزیہ کرنے اور لو...
15/09/2026

دو تین دن پہلے ہم نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی بابر سلیم خان کے سیاسی پس منظر اور سیاسی سفر کا ایک مختصر تجزیہ کرنے اور لوگوں سے ایک رائے معلوم کرنے کی کوشش کی تھی۔
لاکھوں لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا اور سینکڑوں لوگوں نے اپنی رائے دی۔ حیران کن طور پر تقریباً نناوے فیصد لوگ بابر سلیم خان کو پسند کرتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ وه یہ بھی چاہتے ہیں کہ بابر سلیم خان ن لیگ میں شمولیت کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور اپنے دادا مرحوم فردوس خان بابا کی لیگیسی کو جاری رکھے۔

Address

Dubai
25314

Telephone

+971582682509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khog kalay ناڑوکلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khog kalay ناڑوکلے:

Shortcuts

Share