Khog kalay ناڑوکلے

Khog kalay ناڑوکلے khog kalay naro kalay

Purpose of our Page:
•To cover social,educational, and political events
•To highlight issues of the community
•To promote our Pakhtun culture,love,and peace
•Entertainment and awareness
• To report national and international news
•DM for Paid promotion

درمبړان او خانانګوڼکي راچاپېر ديربه چا ته دې سپارلی ژوند زمونږهبخت رحمان~
08/09/2026

درمبړان او خانانګوڼکي راچاپېر دي
ربه چا ته دې سپارلی ژوند زمونږه
بخت رحمان~

08/09/2026

بزرگوں کا کہنا ہے اس پہاڑ میں درخت نہیں اگ سکتا کیونکہ اس میں مٹی نہیں ہے اس لئے اس پہاڑ کو تب تک کھودیں گے جب تک اس میں...
07/09/2026

بزرگوں کا کہنا ہے اس پہاڑ میں درخت نہیں اگ سکتا کیونکہ اس میں مٹی نہیں ہے اس لئے اس پہاڑ کو تب تک کھودیں گے جب تک اس میں مٹی یعنی زمیں نظر نہیں آتی۔جب زمین نظر آئے گی تو تب اس پر شجر کاری کریں گے۔

کچھ دہائیوں بعد مانیری بالا پہاڑ کی یہی حالت ہوگی۔
07/09/2026

کچھ دہائیوں بعد مانیری بالا پہاڑ کی یہی حالت ہوگی۔

خیبر پختونخوا حکومت نے دورانِ ملازمت فوت یا معذور ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی بھرتی کے کوٹے سے متعلق اہم پالیسی ...
07/09/2026

خیبر پختونخوا حکومت نے دورانِ ملازمت فوت یا معذور ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی بھرتی کے کوٹے سے متعلق اہم پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے شادی شدہ بیٹیوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

حکومتِ خیبر پختونخوا نے فوت شدہ یا معذور سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کو کوٹے کے تحت سرکاری ملازمت کا اہل قرار دے دیا اور سابقہ تمام ہدایات واپس لے لی گئی ہیں۔

محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 2020 اور 2023 کے سابقہ مراسلے منسوخ کر دیے گئے ہیں، سابقہ قوانین میں شادی شدہ بیٹی کے لیے شوہر سے علیحدگی اور مالی انحصار جیسی سخت شرائط عائد تھیں۔

یہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 17 مارچ 2025 کے حکم کی روشنی اور محکمہ قانون کی قانونی رائے کے بعد کیا گیا ہے۔

شاہین کی سب سے بڑی خصوصیت کہ وہ آسمان کی بلندیوں میں اڑتا ہے لیکن اس کی تیز نظر ہمیشہ زمین پر رہتی ہے۔
07/09/2026

شاہین کی سب سے بڑی خصوصیت کہ وہ آسمان کی بلندیوں میں اڑتا ہے لیکن اس کی تیز نظر ہمیشہ زمین پر رہتی ہے۔

ایک ملک آدم خان عرف ادمے دوسرا ممتاز خان عرف ممتازے۔ دونوں کی آپس میں دشمنی تھی۔ دونوں مال و متاع کے مالک دونوں کے سوشل ...
06/09/2026

ایک ملک آدم خان عرف ادمے دوسرا ممتاز خان عرف ممتازے۔ دونوں کی آپس میں دشمنی تھی۔ دونوں مال و متاع کے مالک دونوں کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز اور سپوٹرز تھے اور دونوں افسوسناک موت مرے ایک پولیس کی کسٹڈی میں دوسرا پولیس مقابلے میں۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کون جیتا اور کون ہارا؟

05/09/2026

The most beautiful view of Maneri from the top of Sona Baba mountain Maneri bala.

Address

Dubai
25314

Telephone

+971582682509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khog kalay ناڑوکلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khog kalay ناڑوکلے:

Shortcuts

Share