S_Sahil Official

S_Sahil Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S_Sahil Official, Photographer, sharjah rolah near, Sharjah.

26/10/2024

‏بریکنگ نیوز: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!

1day    with friends
11/07/2022

1day with friends

 #ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﻦ ﺑﺼﺮﯼ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ .ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ 10 ﺻﻔﺎﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ...
08/07/2022

#ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﻦ ﺑﺼﺮﯼ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ 10 ﺻﻔﺎﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ وه بزرگی تک پہنچ جاتا ہے۔

1. ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ، ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻗﺎﻧﻌﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

2. ﮐﺘﺎ ﺍﮐﺜﺮ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺻﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

3. ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﺘﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻏﺎﻟﺐ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﮕﮧ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺭﺍﺿﻌﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

4. ﺍﺳﮑﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﯾﮧ ﺻﺎﺩﻗﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

5. ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻗﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﯿﻨﺘﺎ، ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻣﺴﮑﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

6. ﺟﺐ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﺭ ﺟﻮﺗﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺩﻧﯽٰ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻣﺘﻮﻓﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

7. ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ، ﭘﮭﺮ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﮑﮍﺍ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﯾﮧ ﺧﺎﺷﻌﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ۸

8. ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﯾﮧ ﻣﺘﻮﮐﻠﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

9. ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺳﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻣﺤﺒﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ .

10. ﺟﺐ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﯾﮧ ﺯﺍﮨﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ...
اللہ تعالی نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ امین
صبح بخیر.

کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے
03/07/2022

کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔
کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے ...
29/06/2022

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے پاس گیا حضرت عمر نے لڑکے سے قتل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے حضرت عمر کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمر نے کیس حضرت علی کے پاس بھیجا حضرت علی نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کرو گا
تیسرا دن آیا حضرت علی نے فرمایا اس کی قبر کھو دو قبر کھودی اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی حضرت علی نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اقدس ہے جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی کرتا،کرتے ھیں الللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ھیں اللہ ھم سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے آمین
اس میں بات قابل غور فعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ھیں اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین 🤲✨

28/06/2022

Dir Valley The Land of Natural Beauty

دیر اور تاریخ دیر(1)ریاست دیر کا سرکاری(نوابی) نام 1969سے پہلے اور 1895کے بعد "دیر، سواد وجندول " تھا۔سوات، "سواد" اور "...
28/06/2022

دیر اور تاریخ دیر

(1)ریاست دیر کا سرکاری(نوابی) نام 1969سے پہلے اور 1895کے بعد "دیر، سواد وجندول " تھا۔سوات، "سواد" اور "صوات" لکھا جاتاتھا.
(2)دیر سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے، جو فارسی میں مستعمل ہوا اور حرف جار لگانے سے مرکب بنا۔ارود میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے، جس کا معنی،(اردو میں) وقفہ، عرصہ اور مدت کے ہیں. لیکن دَیر(دال پر زبر) پڑھنے سے اس کا معنی بت خانہ ہے، لیکن ہندوں کی مندر یا بت خانے کے علاوہ تمام عبادت خانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔دیر سنسکرت، ہندی، فارسی اور اوردو کے علاوہ عربی، سریانی، عبرانی اور براھوی زبانوں کا بھی لفظ ہے۔تاھم فارسی اردو میں یہ سنسکرت سے ایا ہے ۔اس کے معنی، عبادت خانہ، شراب خانہ، جیل خانہ، قصاب خانہ، ظلم کدہ، پہاڑی، اونچا جگہ، دور درازمقام، دریا بچہ ہوا علاقہ یا دریا کے کنارے کا علاقہ وغیرہ اس کے معنی ہیں البتہ براھوی میں، دیر کا معنی پانی ہے۔
(3)یہ نام کیوں پڑا؟اس حوالے سے کئ اقوال ہیں۔تفصیلی گفتگو ھم نے دو کتابوں اور ایک مقالے میں کیا ہے۔۔۔۔۔سردست عرض کروں کہ زیادہ قرین قیاس یہ ہے کہ" دیر گھ"نام کے ایک حکمران کے نام سے یہ نام پڑا، ویسے بھی "دیار"دیر کے حکمران کو کہا جاتا ہے ۔یا "دھیرہ "جو 327قبل اس ریاست کا اھم مقام تھا سے پڑا، یا یہ علاقہ جب دردستان (کشمیر تک پورہ علاقے کا نام) کا حصہ تھا تو اسے درد، دیرواتی، دھیر کہا جاتاتھا، ۔۔اور ماضی قریب سے تو اپر دیر میں مشہور قصبہ، "دیر" اب تک ہے۔"دیر" 1683تا 1978تک،ریاست دیر کا دارلخلافہ بھی رہاہے(1978 سے تیمرگرہ دارالخلافہ بنا،جس کا فیصلہ 1976کو ہوا تھالیکن عمل درامد 1978کو ہوا)۔۔اور اسی سے پوری ریاست (اب دیر بالا، دیر پائین) کا یہ نام پڑا ہے۔اس طرح قدیم زمانے میں، یہاں دری، دیری زبانیں بھی بولی جاتی تھی، شائد جگہ کے نام پر زبانیں ہو، یا زبانوں کے نام پر جگہ۔
(4)قدیم نام:دیرواتی، گوری، گورائے، کبریش، باشکار، درد، دھیرہ، مساگا۔
(5)موجودہ زبانیں پشتو، کوہستانی(کاوری، بشکاری)، گوجری
(6)قدیم زبانیں :دیری، داستو، فارسی، ترکی، کاشغری، بدیشتی، گبری، دری۔وغیرہ(تاریخ ملاکنڈ از زاھد شاہ)
(7)قدیم مذاھب: ویدک، ہندو،زرتشت، بدھ مت، وغیرہ
(8)قدیم اقوام ونسل:حجر نو کے دور سے یہاں لوگ اباد ہے۔منڈہ، سیاہ پام، کورو، کول، تورانی، دراوڑ، داسیو، ارین(تاریخ ملاکنڈ از ڈاکٹر زاھد شاہ)
(9)قدیم تاریخ:اارین 1600،،900،BCیرانی دور، 550BC, بدھ مت، 430BC, یونانی 327BC, موریا 321تا 185BC, سک 47BC, کے درمیان77،پہلوی 5ء تا 75ء، کوشن 60ء 225ء، ساسانی، 365،ءتک، کابل شاھی 650ء، صفاری 861ءتا 900ء ھندوشاھیہ، 870ء تا 1021ء، محمود غزنوی 1100ء(تاریخ ملاکنڈ از ڈاکٹر زاھد شاہ)
(10)اسلام، صفاری دور( 861 تا900، )میں ،139ھ بمطابق 721ء میں حضرت زیاد بن صالح کے ذریعے پہنچا(امام جوینی ،المسالک والممالک،اثر،روحانی تڑون ،ص 620)۔پھر محمود غزنوی کے دور 1100ء مزید پھیلا۔(البتہ محمو د غزنوی ملاکنڈ نہیں ایا ہے، جیسا کہ بعض لوگوں نے لکھا ہے۔البتہ چنگیز خان , ،21-620ء کوایا تھا،لیکن اس کا زکر ملاکنڈ کے مورخین نے نہیں کیا). (سراج الدین ناصری، طبقات ناصری، 175/2)
(11)گبرسواتی تاجک(جو قرانی ذولقرنین ،(سوہ کہف) کی اولاد ہے) 1190تا1519(مملکت گبر، ص، 28، 187،وبعد)
(12)تیموریہ خاندان(جو ترک ہےاور پاک وھند میں غلطی سے اسے مغلیہ کہا جاتا ہے، جو بلکل درست نہیں، مغل اور ان کے درمیان شدید اختلافات اور نفرت تھی(،تزک بابری) 3جنوری 1519تا 1670، باجوڑ پر ظہیرالدین بابر کے حملے کے بعد ،تیموریہ دور شروع ہوئی، ان دنوں دیر ،باجوڑ کا حصہ تھا، خواجہ کلاں پہلا حکمران بنا تھا۔(تزک بابری ص 147،148) اس کے بعد نومبر 1525 میں عبد اللہ خان بن احمد مرزا، پھر سخی عرب خان 1587یا 1557تک،اتم خان، عرب خان، سرور خان، عنایت اللہ خان حکمران رہے۔۔۔۔۔بعد میں اس خاندان کو صاحبزادگان کہا جانے لگا۔اس خاندان نے باجوڑ، دیر کی زمین، مقامی اور نووارد اقوام میں سید نور محمد المعروف چورک بابا کے زریعے ،1036ھ،بمطابق ،1628تقسیم کی. (باجوڑ، از عبد حلیم اثر، 1971،ص، 11وبعد) اس سے پہلے جنوری 1519کو بابر بادشاہ نے باجوڑ، دیر اور زیرین سوات کی زمین مختلف اقوام کو 6ہزار من غلہ کے عوض اجار پر دیا تھا(تزک بابری، ص 163)،سوات میں 1931تک اور دیر میں1913تک، زمینوں کے حوالے سے، "خسنڑے" اور "سیری" کا طریقہ رائج تھا۔خسنڑے وہ زمین اور تقسیم تھا جو خاندانوں کے درمیان 5،10،20سال کے لیے پاس ہوتاتھا جبکہ سیری وہ زمین تھی جو خاندانوں کے ساتھ مستقل ہوتی تھی۔۔۔۔جیسے حکمران خاندانوں کی جائداد،یا، قاضی، سادات وغیرہ خاندان یا لوگوں کی جائداد جبکہ عام طور مشہور ہے کہ سیری، وقف یا ھبہ کی زمین ہےیا،مفت زمین جوکچھ لوگوں یا خاندن کو دی جاتی تھی۔ لیکن یہ درست نہیں، اس وقت کی سرکاری ریکارڈ کے علاوہ بنیادی مصادر کتب اور مخطوطوں میں تفصیل موجود ہے۔(Mc Mahon, Report on Saw and, Bajor... P42'47, میری زندگی، غفار خان، ص88،پاکستان کی قومتیں از فسکی، ص 143،)
(13)یوسف زئ دور اول،(اخوند خیل،اولاد اخون لیاس ،لاجبوک باباجی رح)1678تا 1890(جو اسماعیل خان سے شروع ہوا تھا، اور محمد شریف خان تک ہے۔(از ڈاکٹر زاھد شاہ)
(14)ترکلانی دور(ذیلی شاخ مست خیل کے،عمرا خان جندولی)، 1890تا، 17اپریل 1895
(15)یوسف زئ دور دوم،(اخون خیل،)1895تا، 28جولائی 1969،تک ۔(تاریخ ملاکنڈ از ڈاکٹر زاھد شاہ)
(16)نوابی دور :محمد شریف خان کو نوابی کا خطاب، جولائی 1897میں ملا۔ان کی وفات 8دسمبر 1904،کے بعد، محمد اورنگ زیب المعروف چاڑا نواب، 1904تا، فروری 1925،شاجھان نواب5فروری 1925تا 8،اکتوبر،1960 کو۔۔۔ان کے گرفتاری کے بعد،محمد شاہ خسروخان11اکتوبر 1960تا 28جولائی 1969،نواب دیر رہے)۔(تاریخ ملاکنڈ از ڈاکٹر زاھدشاہ)
(17)13اگست 1996کو دو اضلاع میں تقسیم ہوا۔
(18)دیر بالا کا کل رقبہ، 3699مربع کلومیٹر، ابادی 946420(2017)،دیر پائین، کل رقبہ 1585،مربع کلومیٹر، ابادی 1435915(2017)(از ڈاکٹر زاھد شاہ)
(

27/06/2022

Short tour to
With romat

27/06/2022

Address

Sharjah Rolah Near
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S_Sahil Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S_Sahil Official:

Share

Category