Mr how

Mr how Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr how, Photographer, Dhaka.

06/04/2026

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔
رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال مل رہے تھے تاہم اب ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے اور 2500 روپے میں 10 ہزار ایرانی ریال مل رہے ہیں۔
ملک بوستان کے مطابق ہرمز سےگزرنے کے ٹول ٹیکس اورپاکستان میں خریداری کے سبب ایرانی ریال کی قیمت بڑھی ہے۔
ملک بوستان کا کہنا ہےکہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال 50 ہزارروپے کا تھا۔

28/03/2026
⭐ میرے پیارے دوستو ⭐مجھے آپ سب کی تھوڑی سی سپورٹ کی ضرورت ہے ❤️میرا Facebook payout ابھی $25 threshold پر رکا ہوا ہے۔اگر...
26/03/2026

⭐ میرے پیارے دوستو ⭐
مجھے آپ سب کی تھوڑی سی سپورٹ کی ضرورت ہے ❤️
میرا Facebook payout ابھی $25 threshold پر رکا ہوا ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی Stars بھیج سکے تو یہ میرے لیے بہت بڑی مدد ہوگی ⭐
جو بھی Stars بھیجے گا،
میں اس کا دل سے شکریہ ادا کروں گا 🙏
آپ کی چھوٹی سی سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے ❤️
⭐ Support me with Stars
اللہ آپ سب کو خوش رکھے 🤍
Mr how

بہت اکیلی ہوں ایک دوست کی ضرورت ہے کوٸ ہے دوستی کیلئے۔ کوئی ڈیمانڈ نہیں کرونگی۔ سچھا دوست ہو
26/03/2026

بہت اکیلی ہوں ایک دوست کی ضرورت ہے
کوٸ ہے دوستی کیلئے۔ کوئی ڈیمانڈ نہیں کرونگی۔ سچھا دوست ہو

کتنا بڑا سائز ہے اس کا 😲
25/03/2026

کتنا بڑا سائز ہے اس کا 😲


دو کھلتے ہوئے پھول نرم گاؤں کی ہوا میں،آسانی سے ہر دل کو اپنی خوبصورتی سے چرا لیتے ہیں۔
25/03/2026

دو کھلتے ہوئے پھول نرم گاؤں کی ہوا میں،
آسانی سے ہر دل کو اپنی خوبصورتی سے چرا لیتے ہیں۔

18/03/2026

عاقب جاوید کو ہٹاؤ پاکستان کرکٹ کو بچاؤ ٹرینڈ شروع ہے سب لازمی حصہ لیجئے گا📢❌💯

17/03/2026

پاکستان پی ایس ایل کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئے گا۔
پاکستان لگاتار 7 ٹیسٹ میچز کھیلے گا:
2 بنگلہ دیش میں (مئی)
2 ویسٹ انڈیز میں (جولائی/اگست)
3 انگلینڈ میں (اگست/ستمبر)
اس کے بعد پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر کچھ وائٹ بال میچز کی میزبانی کرے گا اور پھر دوبارہ 4 ٹیسٹ میچز کھیلے گا:
2 بمقابلہ سری لنکا (نومبر)
2 بمقابلہ نیوزی لینڈ (مارچ 2027)

16/03/2026

Address

Dhaka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr how posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category