12/04/2023
آپ پر سلام ہو اے سب اوصیاءکے وصی آپ پر سلام ہو اے پرہیز گاروں کے ستون آپ پر سلام ہو اے اولیاء کے ولی آپ پر سلام ہو اے شہیدوں کے سالار آپ پر سلام ہو اے خدا کی عظیم نشانی آپ پر سلام ہوا ے آل عبا میں پانچویں فرد
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ