اس پیار کو تیرے نام لکھا

اس پیار کو تیرے نام لکھا ❤️𝑻𝑯𝑬 𝑫𝑬𝑽𝑰𝑳 𝑩𝑰𝑹𝑫❤️

02/18/2026

میرا دل ❤️

ساڈی ماں نو پت نئی لبھنے تن یار بتیرے😍𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞
01/11/2026

ساڈی ماں نو پت نئی لبھنے تن یار بتیرے😍
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

01/08/2026

کبھی تو میں بھی کہوں گا بیٹا تنگ نہیں کرو اپنی امی کو برتن دھونے دو۔🙂

01/07/2026

اگر طلاق کا اختیار عورتوں کے پاس ہوتا تو ہر آدھے گھنٹے بعد ایک مرد کہتا لو جی مینوں وی ہوگئی!!
😜

01/05/2026

مرشد ہم نے اب سنگل نہیں رہنا مرشد ہمارا بھی کوئی جگاڑ لگاو!!
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

01/04/2026

لفظوں کا استعمال حفاظت سے کرتا ہوں ‏یہ میری پرورش کا بہترین ثبوت ہے جاناں!!
𝙈𝙍 𝘼𝙇𝙄

01/04/2026

کبھی کبھی نکاح نامے پر دستخط کرتے ہی کسی کی محبت کو طلاق ہوجاتی ہے!!
★ᴛᴇʜʀᴇᴇᴍ★

01/03/2026

قدموں میں لانے والوں سے کہہ دو محبوب آغوش میں جچتا ہے!!
★ᴛᴇʜʀᴇᴇᴍ★

01/03/2026

تو ساتھ ہو تو ان لمبی سرد راتوں میں ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر!!
★ᴛᴇʜʀᴇᴇᴍ★

01/01/2026

‏یہ جو تم دل کے صاف ہو نہ دماغ والوں سے ہار جاؤ گے!!
★ᴛᴇʜʀᴇᴇᴍ★

Address

Calgary, AB
1213

Telephone

+923000230339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اس پیار کو تیرے نام لکھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category