Itsyoboyriq

Itsyoboyriq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itsyoboyriq, Photographer, Markham Road, Markham, ON.

05/17/2026
03/09/2024

بصد سلام مسنون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیشہ شاندار رہو رب کی پناہ ہیں رہو۔ تمہارا دوسرا ناول پڑھا بہت عمدہ تحریر ۔اس پہ کہنے کیلۓ بہت کچھ ہے لیکن پہلے بہت بہت مبارک باد دلی مبارک گہری والی ۔ مجھے کامل یقین ہے اب تک بے شمار تعریفیں اور ستائش بھرے پیغامات سمیٹ چکی ہوگی حلقہُ احباب علم وادب کے کئی نامور تمہیں بھرپور سرہا چکے ہونگے ۔ لاکھوں باتیں تمہارے زور قلم حسن ذوق پہ دہرائی جا چکی ہونگی تمہارے تخلیقی ذوق اور کمال ہنر سے سب ہی واقف ہیں اور قائل بھی ہیں ۔ میں خود تمہاری تحریروں کا بہت بڑا مداح ہوں خاص طور پہ شاعری کا تمہارے لفظوں کا انتخاب ہمیشہ مجھے متاثر کرتا ہے ۔میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں تمہیں پڑھ کر اپنی اردو کم پڑ جاتی ہے۔لگتا ہے ابھی بہت کچھ باقی ہے سیکھنے کیلۓ ۔ منسلک تم سے میرا عشق ہی کافی ہے مجھے ۔خیر بات ہو رہی تھی ناول کی وہ تو لاجواب ہے شاندار ہے عمدہ ہے بہترین ہے یہ سب مسلسل سن رہی اور پڑھ رہی ہوگی اور اترا رہی اور فخر کررہی ہوگی ۔یہ سب ہی لوگوں کا تعلق علمی ادبی دنیا سے ہے اور ۔ ہم لاعلم مگر با ادب قبیلے کے لوگ ہیں ہمارا تعلق مرشد اور مرید والا ہے۔میرے اظہار راۓ کی وجہ گچھ اور ہے ویسے تو قصیدہ گوئی کو بہت کچھ باقی ہے پر اس سلسلے کو عارضی طور پہ یہیں روک دیتے ہیں پہلے بات کریں ناول کی ۔ اس کہانی میں بہت سے موضوعات ہیں معاشرتی ۔مذہبی ۔ اصلاحی پہلوؤں پہ بات کی جاسکتی ہے ۔ ہر موجود کردار خوب ہے پڑھتے وقت دلچسپی باعث ہیں مگر اکیاسی بیاسی صفحے پڑھکر بھی میرا ذہن جس نقطے پہ اٹکا ہوا تھا شعور اور لا شعور مسلسل حالت جنگ میں مبتلا تھا ۔ ( کئی بار کشمش بادام کھا کر ذہن کو تقویت دی ) وہ نقطہ تھا اس کہانی کا پچھلی کہانی کے ساتھ کا تسلسل ۔ میں یہ طے کر چکا تھا کہ سارے نمبر ۱۰۰ میں سے ۱۰۰ نمبر اس بات کے ہونگے کہ یہ کالی خواہش کس طرح بلیّ سے جا ملے اور پھر وہ واقعہ پیش آیا اور شہوار ( جسے میں درشہوار کہوں گا کیونکہ اصل زندگی میں میں ایک درشہوار سے واقف ہوں جو ہوبہو کہانی کے کردار کی طرح بےحد حسین ہے) وہ کراچی آتی ہے ۔ واہ واہ واہ کیا کمال اور حسین سنگم، وصال،مِلن یا ملاپ تھا گذشتہ کا موجودہ سے یہ ہے وہ کمال ہنر ایک ہی لمحہ میں سب کچھ پس منظر سے پیش منظر میں آگیا اور وہ مخمصہ اختتام پذیر ہوا جو اکیاسی بیاسی صفحوں کی کہانی تک قائم تھا ۔ کہانی کا یہ حصہ صرف پڑ ہنے کیلئے نہیں ہے اس سے انصاف کرنے کیلئے آپ کو منظر کشی یا منظر سازی کرنا ہوگی پھر لطف دو بالا ہوگا ۔(یہ بلکل اس طرح تھا جس طرح ساحل سے پلٹتی لہریں ساحل کی جانب آ نے والی لہروں میں زم ہوجاتی ہیں بناء کسی مزاحمت کے سہل ہوکر خود کو ایک دوسرے کے حوالے کر دیتی ہیں جس طرح بچہ ماں سے لپٹتا ہے بے ساختہ بلا تکلف)پوری کہانی کا بہترین مقام نقطہ عروج ۔ (یاور حیات والا ڈرامائی موڑ ) میری پوری کوشش تھی کہ اظہار راۓ مرشد اور مرید کے دائرے سے باہر رہ کر دوں لیکن لگتا ہے ابھی اور مریدی کرنا ہوگی ابھی عشق میں امتحان اور بھی ہیں ۔۔ایک بار پھر کہوں گا (یہ صرف تم ہی کر سکتی ہو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شمار دعائیں صرف تمہارے لیۓ ۔۔۔۔ حفیظ خان۔ شاید کوئی تراش کے ہم کو سنواردے۔اس آرزو میں عمر بھر پتھر بنے رہے ۔
Zara Coll Salma Syed

Who’s up for some food photography?? Photography and Friends
07/25/2023

Who’s up for some food photography?? Photography and Friends

📚✨ Exciting news for job seekers! Introducing "LinkedIn Mastery: Boost your career with powerful profile and networking ...
07/16/2023

📚✨ Exciting news for job seekers! Introducing "LinkedIn Mastery: Boost your career with powerful profile and networking strategies." 🚀🔑

🔍 Discover the secrets to boost your LinkedIn profile and skyrocket your career with this must-read book! 📖💼

Key Highlights:
🎯 Unlock the power of a strong LinkedIn foundation.
🔝 Optimize your profile for maximum searchability.
🌟 Craft a compelling professional brand that stands out.
📣 Expand your network with meaningful connections.
💡 Learn to create engaging content and showcase your expertise.

Get ahead in your job search journey and stand out to potential employers! Grab your copy today! 📚✅

P.S: it’s free!!! For the next 5 days click the link below:

https://a.co/d/4BSKEKh

🔑💼

LinkedIn Mastery is your comprehensive guide to optimizing your LinkedIn profile and leveraging powerful networking strategies for career advancement. Whether you're a job seeker, a seasoned professi...

07/12/2023

So my friend has just opened a new business in   shopping mall, if you like trendy clothes and shoes hurry up and grab y...
07/10/2021

So my friend has just opened a new business in shopping mall, if you like trendy clothes and shoes hurry up and grab your next outfit!!!!

.... by the windowsill Show some love, follow us for upcoming content ! Model:  Host:  Make up:     -diaries            ...
03/25/2021

.... by the windowsill

Show some love, follow us for upcoming content !

Model:
Host:
Make up:

-diaries  

“Pink Butterfly” Show some love, follow us for upcoming content ! Model:  Host:  Make up:     -diaries                  ...
03/23/2021

“Pink Butterfly”

Show some love, follow us for upcoming content !

Model:
Host:
Make up:

-diaries  

Address

Markham Road
Markham, ON
L3P

Telephone

+16476402542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itsyoboyriq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itsyoboyriq:

Share

Category