Sangat Meer Baloch

Sangat Meer Baloch Leader Of Tomarro

انسان اس وقت اشرف المخلوقات کا شرف حاصل کرے گا جب وہ کسی دوسرے کے درد کو اپنا درد محسوس کرے۔عمل کی ضرورت ہے 🍁
28/01/2023

انسان اس وقت اشرف المخلوقات کا شرف حاصل کرے گا جب وہ کسی دوسرے کے درد کو اپنا درد محسوس کرے۔
عمل کی ضرورت ہے 🍁

سی ٹی ڈی پنجاب/ اہم کاروائی انٹیلیجنس ادارے نے پنجاب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیاڈیرہ غازی خان کے علاقے موزہ جھنگ...
28/01/2023

سی ٹی ڈی پنجاب/ اہم کاروائی

انٹیلیجنس ادارے نے پنجاب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

ڈیرہ غازی خان کے علاقے موزہ جھنگی میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، ترجمان سی ٹی ڈی

مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار ہو گئے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں کی شناخت روہید خان اور حنیف اللہ کے ناموں سے ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی

ہلاک دہشتگرد لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشت گردوں کے قبضے سے پستول، دھماکا خیز مواد، دو ٹائم بم اور ہینڈ گرنیڈ برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی
ڈیرہ غازی خان سی ٹی ڈی کی کاروائی دو دہشت ہلاک دو فرار ہونے میں کامیاب ۔

14/01/2023

ہمیں کسی کا مزاق نہیں اڑانا چاھئیے

14/01/2023

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sangat Meer Baloch publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Sangat Meer Baloch:

Partager