07/05/2026
حقائق جانیں کیا ہیں ؟
حقائق کیا ہیں ?
متعلقہ اداروں کو کلیئر کرنا ہوگا
اوکاڑہ میں کیا ہو رہا ہے؟
ایک پولیس اہلکار قرآن پاک اٹھا کر بات کررہا ہے,
اور متاثرہ اہلکار نے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتی کے خلاف آئ جی پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے