آئینہ گلگت

آئینہ گلگت Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de آئینہ گلگت, Democratic Republic of the.
(1)

🌹 آئینہ گلگت میں آپ کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم ہے! 🌹

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔
گلگت بلتستان کی خوبصورتی، خبریں اور عوامی آواز آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے۔ ❤️

آئینہ گلگت — آپ کی آواز، آپ کا آئینہ

21/08/2026

الحمدللہ! اسلام جیسی عظیم نعمت پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں، کم ہے۔ یا اللہ! ہمیں ہمیشہ دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھ اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت فرما۔ آمین۔ �� #الحمدللہ
#اسلام


#ایمان




#آمین ��

20/08/2026

ساتویں بیٹی کی پیدائش پر باپ اور خاندان والوں نے مبینہ طور پر نومولود بچی کو مسجد کے گیٹ پر چھوڑ دیا۔ �

بیٹی اللہ کی رحمت ہے، بوجھ نہیں۔ ایسے واقعات ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔

#انسانیت

ارب پتی علی اپنی قبر دیکھنے خود پہنچ گیا یہ کوئی فلمی سین نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے ہلا دینے والی سچی کہانی ہے۔ تصور کریں...
20/08/2026

ارب پتی علی اپنی قبر دیکھنے خود پہنچ گیا
یہ کوئی فلمی سین نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے ہلا دینے والی سچی کہانی ہے۔ تصور کریں، آسٹریلیا کا 29 سالہ ارب پتی 'علی بنات' جس کے پاس فراری گاڑیاں، ہیرے جڑی گھڑیاں اور دنیا کی ہر لگژری موجود تھی۔ وہ ایک دن اپنی مہنگی ترین گاڑی سے اترا اور چلتا ہوا سیدھا قبرستان پہنچ گیا... کیونکہ وہ جانتا تھا کہ اس کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
علی کو آخری سٹیج کا کینسر تشخیص ہوا تھا۔ جب ڈاکٹروں نے جواب دیا تو اس نوجوان نے رو کر شکوہ کرنے کے بجائے اپنی اس بیماری کو اللہ کا "تحفہ" قرار دیا۔ قبرستان پہنچ کر اس کی ویرانی دیکھ کر احساس ہوا کہ یہ کروڑوں کا بینک بیلنس، لگژری گاڑیاں و برانڈڈ کپڑے اب کسی کام کے نہیں ریے۔

اس کے بعد اس نے ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ علی نے اپنی تمام لگژری گاڑیاں، مہنگی گھڑیاں اور جائیدادیں بیچ ڈالیں۔ اس نے مسکراتے ہوئے کہا: "میں اس دنیا سے بالکل خالی ہاتھ جانا چاہتا ہوں!"

اس نے اپنی ساری دولت غریبوں، بیواؤں اور یتیموں کے لیے وقف کر دی اور "MATW" فلاحی ادارے کی بنیاد رکھی۔ افریقہ (ٹوگو) کے پسماندہ ترین علاقوں سے لے کر 30 سے زائد ممالک میں اس نے اپنے پیسوں سے ہسپتال، سکول، مساجد، گھر اور پانی کے کنویں بنوائے۔
مئی 2018 میں جب علی بنات اس دنیا سے رخصت ہوا تو اس کے ہاتھ بالکل خالی تھے... لیکن اس کے نامۂ اعمال میں کروڑوں یتیموں اور بے سہاروں کی دعائیں لکھی جا چکی تھیں۔ انسان کی اصل کامیابی وہ نہیں جو اس نے جوڑ توڑ کر تجوریوں میں رکھی ہو، بلکہ وہ ہے جو اس نے اللہ کی راہ میں بانٹ دیا ہے۔

20/08/2026

بیٹی نے باپ کو کام کرتے دیکھا تو رو پڑی۔ ��

اعلان گمشدگی 😰فہیم اللہ ولد فضل الرحمن ساکن چھموگڑھ جو کہ پڑی مدرسے میں ایک طالب علم ہے پیر کے دن پڑی مدرسے کے گیٹ کے پا...
19/08/2026

اعلان گمشدگی 😰
فہیم اللہ ولد فضل الرحمن ساکن چھموگڑھ جو کہ پڑی مدرسے میں ایک طالب علم ہے پیر کے دن پڑی مدرسے کے گیٹ کے پاس اس کو لوگو نے دیکھا تھا اس کے بعد اج تک فہیم اللہ کا کوئی اتا پتہ نہیں والدین سخت پریشان ہیں اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں معلومات ہو یا کہیں پہ دیکھا ہو تو اس نمبر پہ رابطہ کریں ۔شکریہ
03554794328

18/08/2026

آج عمران خان کو دیکھ کر دل کو ایک الگ ہی سا سکون ملا۔ کچھ چہرے امید بن جاتے ہیں، اور آج وہ چہرہ عمران خان کا تھا۔ ��

18/08/2026

افسوسناک خبر — گلگت امپھری

گلگت امپھری سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ امپھری کے مقام پر مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کا تعلق کارگاہ سے تھا اور وہ امپھری میں عارضی طور پر رہائش پذیر تھا۔ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں، جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 💔

#گلگت #امپھری


Minister Gilgit-Baltistan
Hussain Advocate
-Baltistan Police

17/08/2026

براہِ کرم یہ ویڈیو سی سی ڈی (CCD) تک پہنچا دیں تاکہ متعلقہ حکام اس کا نوٹس لے سکیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque آئینہ گلگت publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à آئینہ گلگت:

Raccourcis

Partager