Bhatti Views

Bhatti Views Reels

10/03/2024

 ゚viral  ゚
13/07/2023

゚viral ゚

13/07/2023

کبھی انسان کی شادی انسان سے ہوتی تھی،
اب مکان کی مکان سے ، مال کی مال سے اور
سٹیٹس کی سٹیٹس سے ہوتی ہے 💔🙏

11/07/2023

میں گواہی دیتی ہوں کہ اس روئے زمین کی
سب سے سچی کتاب ہے 💕

💯💕🥀

11/07/2023

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
゚ ゚viral

11/07/2023

‏جب واسطے اور رابطے ”اللہ“ سے جُڑ جائیں ،تو پهر دل نہیں ٹوٹا کرتے...!!

11/07/2023

" جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا اِستقبال یہ کہتے ہُوئے کریں گے کہ ؛ سلامتی ہو تُم پر ، اُن سب چیزوں کے لِیے جِنہیں تُم نے صبر سے برداشت کِیا تھا! ۔ " 🌸❤

القرآن ۔ 🌸❤

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Bhatti Views publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager