Jand city Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Jand city, Democratic Republic of the.

* عوام کا ایک سادہ سا سوال* آخر یہ “چند دن” کتنے دن ہوتے ہیں؟* جنڈ کے عوام جواب چاہتے ہیں* وعدے بہت، افتتاح کب؟* ڈائیلاس...
05/06/2026

* عوام کا ایک سادہ سا سوال
* آخر یہ “چند دن” کتنے دن ہوتے ہیں؟
* جنڈ کے عوام جواب چاہتے ہیں
* وعدے بہت، افتتاح کب؟
* ڈائیلاسز سنٹر: انتظار کب ختم ہو گا ؟

“چند دن” ہمارے ہاں ایک ایسا لفظ بن چکا ہے جس کی نہ کوئی تاریخ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی مدت۔ پچھلے ایک سال سے ہر مہینے بعد کوئی نہ کوئی صاحب آتے ہیں اور اعلان فرما جاتے ہیں کہ “چند دنوں میں ڈی ایچ کیو ہسپتال جنڈ میں گردوں کے مریضوں کے لیے قائم ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح کر دیا جائے گا۔” اب سمجھ نہیں آتی کہ ان کے چند دن ہمارے کیلنڈر والے دن ہیں یا کسی اور سیارے کے۔ عوام انتظار میں ہیں، گردوں کے مریض اور ان کے لواحقین امید لگائے بیٹھے ہیں، وعدے مسلسل جاری ہیں، مگر “چند دن” ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+971569225622

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Jand city publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager