BANNU GUL STAR

BANNU GUL STAR 🤲☝️بنو فلاحی تنظیم غریب اور مسکین کی اواز☝️🤲

16/07/2026
بابائے بجلی چیرمین ملک میرشمد خان آپ سن لیں۔۔۔اقوام داؤدشاہ اینڈ ممندخیل کے عورتیں آپ کے لیے دعاگو ہیں۔
06/07/2026

بابائے بجلی چیرمین ملک میرشمد خان آپ سن لیں۔۔۔
اقوام داؤدشاہ اینڈ ممندخیل کے عورتیں آپ کے لیے دعاگو ہیں۔

مولانا حاجی رحمت اللہ صاحب نے بجلی کے جرگے میں دعوت قبول کیا اور قوم کیلئے دعائیں بھی کی انشاء اللہ کل آخری جرگہ ہوگا
04/07/2026

مولانا حاجی رحمت اللہ صاحب نے بجلی کے جرگے میں دعوت قبول کیا اور قوم کیلئے دعائیں بھی کی انشاء اللہ کل آخری جرگہ ہوگا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امتیاز خان کا بھائی  محترم خاجی ...
01/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امتیاز خان کا بھائی محترم خاجی سردار علی خان وفات پا گیا ہے۔جس کا
نمازِ جنازہ، ان شاء اللہ، اج صبح 8:00 بجے خاجی دراز اباد پیپل بازار میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرمائیں اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور صبرِ جمیل کی دعا کریں۔

سوگوران امتیاز خان
رضاءاللہ خان
عطاء اللہ
عبداللہ
رضوان خان

06/06/2026

دا خپل کلی زمریان ما وژنی
کنی دا بل کلی گیداڑان با مے وخوری

دا جبر نا باغی دا انقلاب سڑی دے نہ مری
دا وخت دا گزارونو دا جواب سڑی دے نہ مری

ملک میرشماد خان ممندخیل وزیر کا بجلی کی ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ کے بارے میں علاقہ داودشاہ آور ممندخیل کے تمام مشران اور نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام.
دونوں اقوامِ آپس میں اتفاق اور اتحاد برقرار رکھیں.
اور اپنے جائز حق کے لیے بھرپور کوشش کریں.
خپلہ خاورہ خپل آختیار


Adresse

Bann

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von BANNU GUL STAR erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an BANNU GUL STAR senden:

Verknüpfungen

Teilen