Saraiki Travel Vlogger

Wegbeschreibung Website Service kontaktieren

Saraiki Travel Vlogger Must visit my youtube channel
Saraiki Travel Vlogger
(1)

19/10/2026

تمباکو سیزن

پاکستان میں آباد ذاتیں ( ط سے گھ ) تک کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری)  پہلی دو پوسٹس می...
14/10/2026

پاکستان میں آباد ذاتیں ( ط سے گھ ) تک
کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری)
پہلی دو پوسٹس میں میں نے( الف سے ص) تک کا ذکر کر چکا ہوں
اس کتاب میں 3000 ذاتوں کا نام جبکہ چند مشہور ذاتوں اور قبیلوں کی تاریخ بھی موجود ہے جو کہ اگلی پوسٹوں میں شئیر کروں گا۔
آپ کا تعلق کس ذات یا قبیلے سے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں ۔۔

پاکستان میں آباد ذاتیں ( ح سے ص ) تک کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری)  پہلی پوسٹ میں میں...
11/10/2026

پاکستان میں آباد ذاتیں ( ح سے ص ) تک
کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری)
پہلی پوسٹ میں میں نے( الف سے چ) تک کا ذکر کر چکا ہوں
اس کتاب میں 3000 ذاتوں کا نام جبکہ چند مشہور ذاتوں اور قبیلوں کی تاریخ بھی موجود ہے جو کہ اگلی پوسٹوں میں شئیر کروں گا۔
آپ کا تعلق کس ذات یا قبیلے سے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں ۔۔

پاکستان میں آباد ذاتیں ( الف سے چ ) تک کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری) اس کتاب میں 3000...
10/10/2026

پاکستان میں آباد ذاتیں ( الف سے چ ) تک
کتاب ( وطن آباد قومیں اور ذاتیں لکھاری جمشید احمد کمتر رسولپوری)
اس کتاب میں 3000 ذاتوں کا نام جبکہ چند مشہور ذاتوں اور قبیلوں کی تاریخ بھی موجود ہے جو کہ اگلی پوسٹوں میں شئیر کروں گا۔
آپ کا تعلق کس ذات یا قبیلے سے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں ۔۔

06/10/2026

پوزہ گروپ ڈی جی خان
ڈی جی خان کے ٹک ٹاکر

#پوزہ #تونسہ

05/10/2026

حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ

مزار حضرت خواجہ غلام فرید کب اور کس نے تعمیر کروائی        عظیم صوفی شاعر اور بزرگ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کوٹ مٹھ...
05/10/2026

مزار حضرت خواجہ غلام فرید کب اور کس نے تعمیر کروائی
عظیم صوفی شاعر اور بزرگ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کوٹ مٹھن (ضلع راجن پور) میں واقع ہے۔ آپ کا وصال 24 جولائی 1901ء (7 ربیع الثانی 1319ھ) کو ہوا تھا۔
تاریخی حقائق کے مطابق ان کے مزار کی تعمیر درج ذیل معلومات کے مطابق ہوئی:
• کس نے تعمیر کروایا؟ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے مزار (دربارِ فرید) کی تعمیر ان کے عقیدت مند اور ریاست بہاولپور کے اس وقت کے حکمران نواب صادق محمد خان عباسی چہارم نے کروائی تھی۔ نواب صادق محمد خان عباسی، خواجہ صاحب کے مریدِ خاص تھے۔
• کب تعمیر کروایا؟ مزار کی باقاعدہ تعمیر کا آغاز خواجہ صاحب کے وصال (1901ء) کے بعد ہوا اور یہ خوبصورت مقبرہ 20ویں صدی کے اوائل میں مکمل کیا گیا۔
(نوٹ: اس مزار کے علاوہ، خواجہ صاحب کی زندگی میں ہی 1894ء میں چاچڑاں شریف میں نواب صادق محمد خان عباسی نے ان کے لیے ایک رہائش گاہ بھی تعمیر کروائی تھی جسے فریدی محل یا فرید محل کہا جاتا ہے۔

ڈاڈے سہراب آلی کھوئی شہید چوک شوریہ خان پور تحصیل کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازی خان ۔۔۔یہ کنواں قبرستان میں موجود ہے جو کہ آج ب...
29/09/2026

ڈاڈے سہراب آلی کھوئی شہید چوک شوریہ خان پور تحصیل کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازی خان ۔۔۔
یہ کنواں قبرستان میں موجود ہے جو کہ آج بھی قبرستان کے درختوں کو سیراب کر رہا ہے ۔۔۔

#کنواں #کھو

22/09/2026

ڈرون کو دیکھتے ہی بچے درخت کے پیچھے چھپ گئے

Adresse

Hamburg

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Saraiki Travel Vlogger etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Saraiki Travel Vlogger senden:

Verknüpfungen

Teilen