Dua e Abbas a.s

Dua e Abbas a.s Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Dua e Abbas a.s, Fotógrafo, Barcelona.

07/07/2024
Mola nazray bad say mehfooz rakhay Allah Human Ameen Mola lambi Umar atta kary
09/12/2023

Mola nazray bad say mehfooz rakhay Allah Human Ameen Mola lambi Umar atta kary

10/03/2021

میرا سلام ہو اس امام ع پر جس کے 14 سال رکوع میں گزر گئے 😭
جس کی جوانی قید کھا گئی 😭 میرا سلام ہو اس قیدی پر جس کے جسم کا گوشت زنجیر کھا گئیں💔 وہ قیدی جس کے جنازے کو 4 مزدور اٹھا کر پل بغداد پر رکھ گئے💔 شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام
السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاَيَ مُوسَى بْنَ جَعْفَرٍ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه
یَاسیدي یامولائي یاجدي یاموسی ابن جعفر بابُ الحوائج اَدرَکنی فِیْ سَبِیْلِكْ😭
💔

بسم اللہ الرحمن الرحیم*اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّ...
09/04/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم*

اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔

خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔

غیرت کا خدا، عابدوں کا پیشوا، زاہدوں کی درسگاہ لیلتہ القدر کے گھر چوتھے علیؐ کا نزول مبارک ہو 💖
29/03/2020

غیرت کا خدا، عابدوں کا پیشوا، زاہدوں کی درسگاہ لیلتہ القدر کے گھر چوتھے علیؐ کا نزول مبارک ہو 💖

🌹1 شعبان 🌹جشنِ ولادتِ شہزادی بی بی زینب علیہ اسلام 🌷 آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌷
25/03/2020

🌹1 شعبان 🌹
جشنِ ولادتِ شہزادی بی بی زینب علیہ اسلام
🌷 آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌷

Dirección

Barcelona

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Dua e Abbas a.s publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Dua e Abbas a.s:

Compartir

Categoría