Pothwar Ny RanG

Directions

Pothwar Ny RanG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pothwar Ny RanG, Photography Videography, Chesterfield.
(1)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارا مقصد پوٹھوہار اور آزاد کشمیر کی ثقافت زبان کھیل اور خوبصورت جگہوں کو اجاگر کرنا ہے اگر آپ کو ہماری ویڈیوز اچھی لگیں تو آپ سے گزارش ہے ہمارے پیج کو فالو کریں آپ کی اس مدد سے ہماری حوصلہ افزائی ہو گی جزاک اللّہ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکاہلیاں والے صوفی چوہدری شفقت کی بیٹیچوہدری شکیل یوکے۔ چوہدری وحید کاہلیاںاور...
27/10/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

کاہلیاں والے صوفی چوہدری شفقت کی بیٹی
چوہدری شکیل یوکے۔ چوہدری وحید کاہلیاں
اور چوہدری کبیر کاہلیاں والوں کی بھتیجی
تقدیر الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
مرحومہ کا نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے کاہلیاں میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

دُعاگو۔ چوہدری زیارب یوکے۔ ماسٹر چوہدری ماجد
ایڈمنز پوٹھوہار نے رنگ فیس بک پیج

26/10/2026

راجہ حمزہ چھینہ بہترین ڈیفینس

24/10/2026

سردار عطا منا جیوڑہ

پیارے بھائی کو اللّہ پاک صحت عطاء فرمائے آمین
24/10/2026

پیارے بھائی کو اللّہ پاک صحت عطاء فرمائے آمین

فخر دوکھوہا انٹرنیشنل براڈکاسٹر چوہدری دانش گجر
24/10/2026

فخر دوکھوہا انٹرنیشنل براڈکاسٹر چوہدری دانش گجر

23/10/2026
خوشخبری
21/10/2026

خوشخبری

صاحبزادہ فراست علی سرکار آستانہ عالیہ چکڑالی شریف اور چوہدری شاہد سموٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ❤️ اللہ پا...
19/10/2026

صاحبزادہ فراست علی سرکار آستانہ عالیہ چکڑالی شریف اور چوہدری شاہد سموٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ❤️ اللہ پاک قبول فرمائے آمین

اندرولی (آزاد کشمیر) والےچوہدری شبیر (مرحوم) چوہدری منیر یوکے چوہدری جاوید اندرولی چوہدری صغیر   کے والد محترم میاں چوہد...
18/10/2026

اندرولی (آزاد کشمیر) والےچوہدری شبیر (مرحوم) چوہدری منیر یوکے چوہدری جاوید اندرولی چوہدری صغیر کے والد محترم میاں چوہدری رشید آج انتقال کر گئے ہیں
اللّٰہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
جنازہ ادا کر دیا گیا ہے
دعاگو
پوٹھوہار نے رنگ فیسبک پیج

Address

Chesterfield

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Ny RanG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share