OLD SKOOL JUTT

OLD SKOOL JUTT Simple Human Being🇵🇰🇬🇧

Follow Everyone Please🌺❤️
19/05/2024

Follow Everyone Please🌺❤️

05/12/2023

UK immigration policies update.🇬🇧

18/11/2023

عزت تقوٰی سے ہے ,
قوت سے نہیں۔

11/11/2023

“Gratitude is the wine for the soul. Go on. Get drunk.”
🙏🏿

10/11/2023

‏اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ ۔ جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دیں سب پر....!! آمین ثم آمین یاربُ العالمین

حقِ تنقید ہے تمہیں مگر اس شرط کیساتھ‏جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا🩵💙
31/10/2023

حقِ تنقید ہے تمہیں مگر اس شرط کیساتھ
‏جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا🩵💙

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
31/10/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

29/10/2023

کسی کو خوشی دینے کے لیے آپ کا شاندار، امیر، خوبصورت، یا کامل ہونا ضروری نہیں ہے۔
‏آپ کو صرف ایک احساس والے دل کی ضرورت ہے۔ ♥️

25/10/2023

مختصر رہو، لیکن مخلص رہو....

‏گاؤں کی زندگی شہر سے کافی مختلف لیکن پرسکون ہوتی ہے۔‏آج  اک صبح‏سبزے سے پُر کھیت کھلیان‏روزی کیلئے نکلے پرندوں کی چہچہا...
19/10/2023

‏گاؤں کی زندگی شہر سے کافی مختلف لیکن پرسکون ہوتی ہے۔
‏آج اک صبح
‏سبزے سے پُر کھیت کھلیان
‏روزی کیلئے نکلے پرندوں کی چہچہاہٹ
‏اُبھرتے سورج کی ہلکی سی تپش ♥️

اس دنیا میں رہنے کا بنیادی مقصد دوسروں کی مدد کرنا ہے اگر آپ کسی کی مدد نہیں کرسکتے تو کم از کم اس کو تکلیف بھی نا دیں‏ ...
18/10/2023

اس دنیا میں رہنے کا بنیادی مقصد دوسروں کی مدد کرنا ہے اگر آپ کسی کی مدد نہیں کرسکتے تو کم از کم اس کو تکلیف بھی نا دیں

‏ دلائی لاما

Address

Liverpool
L

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OLD SKOOL JUTT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category