The Bahawalpur

The Bahawalpur Beautiful Bahawalpur

Bussines app only in Rs 150Whatsapp #03136023153
06/03/2026

Bussines app only in Rs 150

Whatsapp #
03136023153

پھولوں کی طرح خوشبو لٹاتا رہے انسانیہی ہے پیامِ حیات، یہی ہے اصل جہان۔.   🌺🥀🌷🌹🌻
18/01/2026

پھولوں کی طرح خوشبو لٹاتا رہے انسان
یہی ہے پیامِ حیات، یہی ہے اصل جہان۔. 🌺🥀🌷🌹🌻

موسم سرما کی تعطیلات،تعلیمی ادارے12جنوری کو کھلیں گےموسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں،صوبائی وزیر تعلیمچھٹیا...
05/01/2026

موسم سرما کی تعطیلات،تعلیمی ادارے12جنوری کو کھلیں گے
موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں،صوبائی وزیر تعلیم
چھٹیاں بڑھانے کے حوالےسے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،رانا سکندر حیات

📢بہاولپور پولیس کا اعلان پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے ۔۔ بہاولپور میں پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے متعلق کسی بھی قسم کی اطلا...
04/01/2026

📢بہاولپور پولیس کا اعلان
پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے ۔۔
بہاولپور میں پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے متعلق کسی بھی قسم کی اطلاع بذریعہ 15 پولیس کو دیں ۔

بہاولپور۔۔بہاول وکٹوریہ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید فخر عباس کی جگہ ڈاکٹر عبدالرحمن (چیف کنسلٹنٹ پیڈیاٹرکس) کو ...
03/01/2026

بہاولپور۔۔بہاول وکٹوریہ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید فخر عباس کی جگہ ڈاکٹر عبدالرحمن (چیف کنسلٹنٹ پیڈیاٹرکس) کو 3 ماہ کے لئے ایم ایس کا ایم ایس کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا ہے۔

03/01/2026

بہاولپور سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب میں اگلے 3 یوم شدید دھند ہوگی : الرٹ PDMAجاری کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کا تحصیل منچن آباد کا دورہکمشنر مسرت جبیں نے م...
03/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کا تحصیل منچن آباد کا دورہ
کمشنر مسرت جبیں نے منچن آباد میں اوپن کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون اور اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد ہمراہ
عوامی شکایات کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری

03/01/2026
Punjab Forestپنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے۔ انہیں وہ سب اختیارات میسر ہونگے جو پولیس کے...
03/01/2026

Punjab Forest
پنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا
پروگرام بنا لیا گیا ہے۔ انہیں وہ سب اختیارات میسر ہونگے جو پولیس کے دیگر اداروں کے پاس ہیں مثلا حوالات، ایف آئی آرز دینے کا اختیار، تفتیش، چالان، گرفتاری وغیرہ۔ یہ نئی فورس ٹمبر مافیا اور جنگلات میں درختوں کا غیر قانونی کٹاؤ روکنے کیلیے تیار کی گئی ہے۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share