11/06/2026
نہیں، بلکہ ایسے خاموش لمحوں میں ملتا ہے 🌿✨
آج اس پودے کو دیکھا تو دل کو عجیب سا سکون ملا…
یہ چھوٹے چھوٹے دانے اور ہریالی جیسے بتا رہی ہو کہ قدرت میں ہر چیز اپنے وقت پر خوبصورت بنتی ہے ❤️
ہم بھی بس اسی سفر میں ہیں…
آج محنت، کل اس کا نتیجہ 💯🍃
اگر آپ کو بھی ایسے سادہ اور دل کے قریب ویلاگز پسند ہیں تو میرے ساتھ جڑے رہیں 🙌🔥
#نیچر #سکون #ویلاگ