NAK Photography

NAK Photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAK Photography, Camera/Photo, 175 Gladstone Street, Peterborough.

29/11/2020
26/01/2019
Ilford Mehfil e Naat 2016
20/11/2017

Ilford Mehfil e Naat 2016

Peterborough Mehfil e Naat 2016
20/11/2017

Peterborough Mehfil e Naat 2016

Mehfil e Naat Luton 2016
20/11/2017

Mehfil e Naat Luton 2016

فخرِ اہلسنت ، شانِ اہلسنت ، سرمایہِ اہلسنت ، حضرتِ علامہ قبلہ محمد رضا ثاقب مصطفائ صاحب کی خصوصی اپیل برائے عظیم الشان م...
22/02/2017

فخرِ اہلسنت ، شانِ اہلسنت ، سرمایہِ اہلسنت ، حضرتِ علامہ قبلہ محمد رضا ثاقب مصطفائ صاحب کی خصوصی اپیل برائے عظیم الشان مرکزِ مُصطفےٰ ، جو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری باب رقم کرنے جا رہا ہے ، جہاں نیک، صالح اور متقی علمائے کرام اور مدرسین دین کی خدمت کیلئے تیار کیے جائیں گے تاکہ اسلام کا امن اور محبت بھرا پیغام گلی گلی اور نگر نگر پہنچایا جا سکے-
آئیں ہم بھی اس نیک کام میں شامل ہو کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور اپنی آنے والی نسلوں کی حفاظت کا سامان کریں اور قیامت کے دن اللّٰہ اور رسولِ پاک کی خوشنودی حاصل کرسکیں ۔
کیا آپ اس اپیل پر لبیک کہیں گے؟
ہو سکے تو اس پوسٹ کو شئیر ضرور کیجئے ، نہ جانے کون کون آپ کی وجہ سے اس قافلہ میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائے۔

Address

175 Gladstone Street
Peterborough
PE1 2BN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAK Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category