Safeer Ahmed

Safeer Ahmed میرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے!
خودی نہ بیچ ،غریبی میں نام پیدا کر !

11/11/2021

تم واپس آؤ تمہیں ہم دیکھیں تمہیں ہم کیسے رکھتے ہیں😃

07/11/2021

انڈیا میڈیا کی نکل اور حرکت فخرعالم اور ویسم اکرم کرتے ہوئے

07/11/2021

‏گلگت بلتستان کے فنکاروں ذوالفقار فوجی، مجید احمر،راشد اقبال اور ساتھوں کا قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزاٸی اور قومی ٹیم سےمحبت کے اظہار کے لیے گاٸے گٸےنٸے کرکٹ ترانےکی شاٸقین کرکٹ میں بھرپور دھوم


دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیارنا چینی سستی کرنے...
07/11/2021

دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️
نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیار
نا چینی سستی کرنے کا اختیار
نا سبزی فروٹ سستا کرنے کا اختیار
نا ضروری اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی دینے کا اختیار
نا ٹریفک حادثات پر ہلاکتوں کا نوٹس
نا دنیا میں کسی میڈیا میں کوریج
نا دنیا میں اپنی ریاست کی سفارتکاری کی ٹینںشن
نا ٹیکس لگانے اور نا ختم کرنے کا اختیار

عوام بھوک سے بلک کر مرئے کوئی پرواہ نہیں

بس دھول اڑاتی لال بتی والی گاڑی ٹوووووووں ٹووووووں کے ساتھ دعوتیں، نیازیں اور فاتحہ خوانی کا اختیار انہی کے پاس ہے۔۔۔

ہنساں نی جوڑی ایک اندھا اک کوڑی🤦‍♀️🤦‍♀️

06/11/2021

‏😂😂😂
اسحاق ڈار کی شکل دیکھنے والی ہے😂

05/11/2021

Kashmir My Life ♥️

31/10/2021

کرکٹ عشق ہے جنون ہے ہمارا

30/10/2021

اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا

‏آصف علی ٹیم کا وہ بڑا بھائی بن جکا ہے جو بچے لڑائی شروع ہونے کے بعد آخر میں بُلا کر لاتے ہیں تاکہ مخالفوں کو اچھی طرح پ...
29/10/2021

‏آصف علی ٹیم کا وہ بڑا بھائی بن جکا ہے جو بچے لڑائی شروع ہونے کے بعد آخر میں بُلا کر لاتے ہیں تاکہ مخالفوں کو اچھی طرح پھینٹی لگائی جا سکے۔ 😂 ‎ ‎

27/10/2021

‏یہ پہلی ویڈیو ہے جس میں ڈاکٹر نعمان نے لائیو شو میں شعیب اختر کو چلے جانے کا کہا اور دنیا کے عظیم کھلاڑی ویوین رچرڈ اور دیگر مہمانوں کے سامنے پاکستان اور شعیب اختر کی توہین کر دی۔۔

22/10/2021

Moka Moka
Answer.
Thoka Thoka

Address

??Ndros

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safeer Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share