Beauty Of Islam

Beauty Of Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty Of Islam, Photography Videography, Bait-ul-Muqadass, Tel Aviv.

Best night view of Makkah clock tower
13/06/2025

Best night view of Makkah clock tower

11/06/2025
Hajj 2025
11/06/2025

Hajj 2025

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے💯💯لیکن رسول اللّٰہﷺ  کی محبت نہیں ختم ہو سکتی🌹🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌺اَللّٰھُمَّ...
02/04/2024

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے💯💯
لیکن رسول اللّٰہﷺ کی محبت نہیں ختم ہو سکتی🌹🌹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌺

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.




Rang photography

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا .. مگر ڈوبنا پڑا.. شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرن...
02/04/2024

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ..
مگر ڈوبنا پڑا..
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ..
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا..
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ..
مگر ایک مچھر نے مار ڈالا..
یزید نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کر کے اپنے لیے لمبے عرصے کی بادشاہت کا انتظام کیا تھا ..
مگر 3 سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا اور آگے اسکی نسل بھی مٹ گئی..
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا..

دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے..
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے ..
تو کچھ کام نہیں آتا ..
سارا غرور ..
گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے..

دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی__!!جتنی پیاری خوشبو  قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے__!!🌸♥️           ...
02/04/2024

دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی__!!
جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے__!!🌸♥️














🥀🍃💕🤍💕🌿✨️سنہری الفاظ
02/04/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
سنہری الفاظ



استغفر اللہ مسجد اقصی کی حالت ذرہ دیکھو میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کیمُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا ...
02/04/2024

استغفر اللہ مسجد اقصی کی حالت ذرہ دیکھو

میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی

مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤








Ya Allah, grant us the opportunity to perform hajj in 2023. 🤲Ameen ❣
04/01/2023

Ya Allah, grant us the opportunity to perform hajj in 2023.
🤲Ameen ❣

04/01/2023

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔

رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْـرَارِ اے ہمارے رب ! تو ہم...
28/12/2022

رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْـرَارِ
اے ہمارے رب ! تو ہمارے گنا ہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں مٹادے اور ہمیں نیک لوگوں کے گروہ میں موت عطا فرما ۔
سورۃ آل عمران 193

چالیس سال سے بابا جی کا معمول تھا آذان سے پہلے مسجد میں حاضر ہوتے تھے.چونکہ بابا جی گھر میں اکیلے رہتے تھے اولاد کوئی نہ...
28/12/2022

چالیس سال سے بابا جی کا معمول تھا آذان سے پہلے مسجد میں حاضر ہوتے تھے.
چونکہ بابا جی گھر میں اکیلے رہتے تھے اولاد کوئی نہیں تھی بیوی فوت ہوچکی تھی.
اس لیے بابا جی نے امام مسجد کو کہہ رکھا تھا اگر میں دو نمازوں کے لیے متواتر مسجد میں حاضر نہ ہوسکا تو مجھے مردہ قرار دے کر میری تدفین کا انتظام کیا جائے.
گذشتہ جمعے نماز کے دوران مسجد میں ہی بابا جی کا انتقال ہوگیا،جنازے میں لوگوں کا سمندر تھا.
یہ اللہ کے وہ بندے ہی جنہوں نے مقصد حیات پالیا.
عربی سے بقلم فردوس جمال!!

Address

Bait-ul-Muqadass
Tel Aviv

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share