Shibli Qasmi

Shibli Qasmi نہ جانے برامیں تھا یا میرا نصیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا
ہروہ شخص نے اوقات دیکھادی جومیرے دل کے قریب تھا

Permanently closed.
23/08/2023

اچھے دنوں کے لیے

برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

16/07/2023

بڑے بھائی کا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں
کیونکہ وہ ہمشہ آپ کو غلط چیزوں سے روکتا ہے

15/07/2023

مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں

بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے

17/05/2023

جب تعلق توڑنے ہوں تو مصروفیت لوگوں کا اہم بہانہ بن جاتی ہے

14/05/2023

دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیں
اسلئے جِس سے بھی جب تک رشتہ رکھیں احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا

13/05/2023

کبھی کبھی ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اس لئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں

بلکہ اس لئے کہ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں

12/05/2023

ہر کسی کی نظر ہم پر ہے
نظر بد سے خدا بچائے ہمیں

Address

P T Dumaria Parshadpur Araria
Araria
854325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shibli Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category