Baseerat Media Kashmir

Baseerat Media Kashmir "Spreading Islamic Wisdom, Peace & Spirituality from Kashmir. Video Platform for Majalis, Bayan, and Religious Knowledge.
(1)

Follow us for daily spiritual content.⚠️Don't upload our videos otherwise a copyright strike will be given to your page."

12/05/2026

🚩مجلسِ ترحیم🚩
🎤خطیب:- حجۃااسلام والمسلمین اغا سید محمد رضوی صاحب
🕌مقام:- امام بارگاہ وتہ ماگام
゚viralシypシ゚

11/05/2026

🚩مسجد کی اہمیت،مومنین کی زمداری🚩
🎤حجۃااسلام والمسلمین اغا سید محمد رضوی صاحب
🕌مقام:- مسجدِ کربلا یاگی پورہ ماگام

10/05/2026

🚩مجلسِ نورانی بیادِ شہید رہبرِ معظم سید علی خامنائی صاحب🚩
🎤خطیب:- حجۃااسلام والمسلمین اغا سید عابد حسین الحسینی صاحب
🎤ذاکر:- سید روح اللہ کاظمی صاحب
🕌مقام:- مسجدِ فاطمہ زہرا ياگی پورہ ماگام
🗓️تاریخ:-۱۰ مئی ۲۰۲۶
ویڈیو کو شیئر کرے اور اس مجلسِ کا حصہ بنے۔اور ہمارے پیج کو فالو کریں۔
👈🏻آپ کے ایک شیئر سے ہمارے حوصلے بلند ہوتے ہیں
゚viralシypシ゚

Inshaallah after nimaz e magribain we will be live on our page so stay tuned
10/05/2026

Inshaallah after nimaz e magribain we will be live on our page so stay tuned

08/05/2026

والدین کی خدمت اور سلوکِ احسن؟
حجۃااسلام والمسلمین اغا سید یوسف الموسوی الصفوی صاحب
゚viralシypシ゚

Some glimpses of today's Friday khutba at Markazi imam Bargah Yagi Pora Magam
08/05/2026

Some glimpses of today's Friday khutba at Markazi imam Bargah Yagi Pora Magam

08/05/2026

جمعہ مبارک! 🕌💚
آج مرکزی امام بارگاہ یاگی پورہ ماگام میں
حجۃ الاسلام والمسلمین اغا سید یوسف الموسوی الصفوی صاحب
کی زبانی بابرکت خطبۂ جمعہ پیش کیا جا رہا ہے۔
ان کے نورانی خطبے سے ہماری روحیں تازہ ہوں، ولایتِ علیؑ اور اہلِ بیتؑ کی محبت ہمارے دلوں میں مزید گہری ہو، کربلا کے سبق پر عمل کرنے کی توفیق ملے اور ہم ہر ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
゚viralシypシ゚

07/05/2026

🚩حلال روزی کا مقام اور حرام روزی کا انجام۔🚩
🎤حجۃااسلام ولمولسمین اغا سید محمد رضوی صاحب۔
🕌مسجدِ کربلا یاگی پورہ ماگام
゚viralシypシ゚

02/05/2026

🚩مجلسِ عزا🚩
🎤خطیب:- حجۃااسلام والمسلمین سید ظہیر عباس صاحب
🕌مقام:- مسجدِ کربلا یاگی پورہ ماگام
🗓️تاریخ:-۰۲ مئی ۲۰۲۶
゚viralシypシ゚

01/05/2026

آج مرکزی امام بارگاہ یاگی پورہ ماگام میں جمعہ کے سیاسی خطبہ میں حجت الاسلام والمسلمین سید یوسف موسوی صاحب نے معاشرے میں بڑھتے ہوئے منشیات کے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے منشیات کو سماج کے لیے “زہر” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہیں بلکہ پورے معاشرتی ڈھانچے کو کھوکھلا بنا رہی ہیں۔
انہوں نے والدین، اساتذہ اور سماجی ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ اس خطرناک رجحان کے خلاف آگاہی پھیلائیں اور نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کریں۔ ساتھ ہی انہوں نے ان تمام پولیس محکموں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ہفتے کے دوران منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا اور معاشرے کو اس ناسور سے بچانے کی کوشش کی۔
゚viralシypシ゚

Inshaallah tomorrow after nimaz e magribain we will be live so stay tuned
01/05/2026

Inshaallah tomorrow after nimaz e magribain we will be live so stay tuned

Address

Magam
Badgam
193401

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baseerat Media Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baseerat Media Kashmir:

Share