ulma e haq

ulma e haq आपके सपोर्ट से हमारा हौंसला बढ़ता है 🎯50k 💞https://youtube.com/-g2k?si=myX0ZiwaMtx30yWZ

15/05/2026

Taqwa aur haya ka hona
Hazrat ji molana saad sahab D B 💫💫💫 fans ulma e haq

15/05/2026

Is zamane ki badi galati
Hazrat ji molana saad sahab D B 💫💫 fans ulma e haq

HAZRAT JI MAULANA SAAD SAHAB KI MAQBOOLIYAT SE HASAD – TABLIGHI JAMAAT SE ALLERGY 😘This poster highlights the perspectiv...
14/05/2026

HAZRAT JI MAULANA SAAD SAHAB KI MAQBOOLIYAT SE HASAD – TABLIGHI JAMAAT SE ALLERGY 😘

This poster highlights the perspective that Hazrat Ji Maulana Saad Kandhalvi DB was blessed by Allah with widespread acceptance and influence, leading some people to develop envy and opposition. It emphasizes the importance of scholars (Ulema) in the work of Tabligh, the establishment of a leadership system based on knowledge and guidance, and the value of unity within the Ummah. The message also expresses concern over internal disagreements and calls for constructive support, harmony, and collective effort instead of division and hostility. ulma e haq

14/05/2026

Haram karobar aur yahud
Hazrat ji molana saad sahab D B 💫💫💫 ulma e haq fans

ओलाद की अच्छी तरबियत वालीदेन की जिम्मेदारी है 💓💓💓 abdul wahid ulma e haq  fans
14/05/2026

ओलाद की अच्छी तरबियत वालीदेन की जिम्मेदारी है 💓💓💓 abdul wahid
ulma e haq fans

Aalami Ameer Hazrat Ji Maulana Saad Sahab Damatbarakatum..               ulma e haq
13/05/2026

Aalami Ameer Hazrat Ji Maulana Saad Sahab Damatbarakatum..
ulma e haq

حضرت مولانا صاحب کا تعلق اکابرینِ دین سے پہلے بھی تھا اور آج بھی الحمدللہ قائم ہے۔ حضرت ہر سال دارالعلوم دیوبند، مظاہر ا...
13/05/2026

حضرت مولانا صاحب کا تعلق اکابرینِ دین سے پہلے بھی تھا اور آج بھی الحمدللہ قائم ہے۔ حضرت ہر سال دارالعلوم دیوبند، مظاہر العلوم سہارنپور اور ندوۃ العلماء لکھنؤ جیسے بڑے دینی اداروں کا سفر فرماتے ہیں۔ وہاں اکابر علماء سے ملاقاتیں کرتے ہیں، بیانات فرماتے ہیں اور دینی مشوروں میں شریک رہتے ہیں۔ یہ بات سب لوگ سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے بھی دیکھتے اور سنتے رہتے ہیں کہ مرکز نظام الدین میں بڑے بڑے حضرات تشریف لاتے ہیں، حضرت سے ملاقات کرتے ہیں اور حضرت بھی ان کے پاس جاتے رہتے ہیں۔
اس کے باوجود بعض لوگوں نے یہ افواہ پھیلا دی ہے کہ حضرت مولانا صاحب کا اکابرین سے کوئی تعلق نہیں یا بڑے علماء ان کے ساتھ نہیں ہیں، حالانکہ یہ بات حقیقت کے خلاف ہے۔ کسی پر تہمت لگانا، غلط خبریں پھیلانا اور مسلمانوں کے درمیان بدگمانی پیدا کرنا بہت بڑی برائی ہے۔ ایسے تمام کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
حضرت مولانا صاحب کو عالمی امیر تسلیم کرنے والے بھی ابتدا میں وہی حضرات تھے جو بعد میں شوریٰ کے اختلافات کے سبب مرکز سے الگ ہوئے۔ انہوں نے خود سب سے پہلے حضرت کو عالمی امیر مانا تھا۔ پھر تقریباً سولہ مہینے تک مرکز نظام الدین میں ساتھ رہے۔ غور کرنے کی بات یہ ہے کہ اگر معاملہ محض وقتی اختلاف یا ناراضگی کا ہوتا تو کوئی شخص ایک دو دن نہیں بلکہ پورے سولہ مہینے تک ساتھ نہ رہتا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اس پورے معاملے کی نوعیت کو سمجھے بغیر افواہوں اور الزامات کو پھیلانا درست نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے، انہیں صحت و عافیت نصیب فرمائے اور امت کے لیے ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔ ulma e haq

13/05/2026

Musalman ka maqam aur betulla
Hazrat ji molana saad sahab D B 💫 💫💫 ulma e haq

حضرت مولانا سعد صاحب پوری دنیا کے امیر ہیں، تو بہت لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر انہیں امیر کس نے بنایا؟حالانکہ حقیقت یہ ہ...
13/05/2026

حضرت مولانا سعد صاحب پوری دنیا کے امیر ہیں، تو بہت لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر انہیں امیر کس نے بنایا؟
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہیں پوری دنیا کے لوگوں نے، اہلِ محنت نے، اور امت کے اکابر نے مل کر امیر تسلیم کیا۔ اگر پوری دنیا اور پورے ملک کے لوگ انہیں امیر نہ مانتے، تو پھر آپ خود عقل سے سوچیں کہ ہر جگہ ان کی ایسی قدر و منزلت کیوں ہوتی؟ لوگ ان کے ساتھ کیوں جڑتے؟ اور پھر شورا کے وجود میں آنے کی ضرورت کیوں پیش آتی؟
شورا کا وجود دراصل حسد اور اختلاف کی بنیاد پر سامنے آیا۔ جو لوگ آج شورا میں شامل ہیں، انہوں نے بھی تقریباً سولہ مہینے تک حضرت مولانا سعد صاحب کو امیر تسلیم کیا تھا۔ لیکن بعد میں جب حضرت مولانا سعد صاحب نے کام کو سیرتِ نبوی ﷺ کے مطابق لانے کی کوشش کی، اور ایسے بعض لوگوں کو روکنے کی کوشش کی جو تبلیغ کے نام پر اپنے ذاتی کاروبار اور مفادات چلا رہے تھے، تو انہوں نے مخالفت شروع کردی۔
اسی مخالفت کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں حضرت مولانا سعد صاحب کے خلاف بیان بازی ہونے لگی۔ بعد میں ایسے اللہ والے حضرات کو بھی مرکز سے الگ کردیا گیا جو مرکز کی شان اور زینت تھے۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ یہ شورا حسد کی بنیاد پر بنی، اور حسد سے خیر پیدا نہیں ہوتی۔ اس طرزِ عمل سے امت میں اتحاد نہیں بلکہ تفریق پھیلتی ہے، لوگ آپس میں بٹ جاتے ہیں، جبکہ دین کا اصل مقصد امت کو جوڑنا اور محبت پیدا کرنا ہے۔۔۔

❤️🌹❤️ ulma e haq

Almi tablaghi ameer Hazrat ji molana saad sahab D B 💓💓💓 ulma e haq
12/05/2026

Almi tablaghi ameer Hazrat ji molana saad sahab D B 💓💓💓
ulma e haq

Address

Chamba
Chamba
176316

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ulma e haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ulma e haq:

Share