It's___md sadik

It's___md sadik یا رسول اللہ انظرحالنا، یا حبیب اللہ اسمع قالنا ����

23/04/2022
سیدہ فاطمتہ الزہرہ کا بابا نبیوں کا امام، سیدہ فاطمتہ الزہرہ کا شوہر ولیوں کا امام، سیدہ فاطمتہ الزہرہ کے بیٹے جنت کے جو...
04/04/2022

سیدہ فاطمتہ الزہرہ کا بابا نبیوں کا امام، سیدہ فاطمتہ الزہرہ کا شوہر ولیوں کا امام، سیدہ فاطمتہ الزہرہ کے بیٹے جنت کے جوانوں کے سردار،
اور سیدہ فاطمتہ الزہرہ کی اپنی عظمت
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور نے خود ہی فرمایا حذیفہ سنو یہ میرے پاس فرشتہ کھڑا ہے جو آج سے قبل دھرتی پر کبھی نہیں آیا آج یہ پہلی مرتبہ دنیا پہ آیا ہے اور اللہ سے اجازت لے کہ دو کام کرنے آیا ہے ایک تو مجھے سلام کرنے آیا ہے اور دوسرا مجھے خوشخبری دینے آیا ہے کہ آپ کی بیٹی فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں، سبحان اللہ 🌹🌹🌹

یا رسول اللہ انظرحالنا، یا حبیب اللہ اسمع قالنا 🤲💞💞💞
04/04/2022

یا رسول اللہ انظرحالنا، یا حبیب اللہ اسمع قالنا 🤲💞💞💞

Address

Ghosi

Telephone

+918934060002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's___md sadik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to It's___md sadik:

Share