I Vlogs

I Vlogs 🎬 Reels | Lip-Sync | react
🎶 Creating vibes with music
📍 Kuwait 🇰🇼 | Roots in J&K
👇 Watch the latest reel 👇

06/01/2026

22/10/2025

Agar inki namaz Makka mein Hoti Hai to fir yah khana kyon aapane Ghar Se khate Hain khana bhi to Makka madina se khana chahie na

21/08/2025

کویت میں ہمارے پردیسی شبیر بھائی کا انتقال ہو گیا۔ لوگوں نے اُن کی میّت اپنے وطن پہنچانے کے لیے چندہ اکٹھا کیا، مگر افسوس! اُن کے گھر والوں نے کہا کہ لاش نہیں چاہیے، وہ پیسے ہمیں گھر بھیج دو اور اُس کا جو سامان ہے اُسے فروخت کر کے بھی پیسے بھیج دو۔ سوچو! یہ کیسے گھر والے ہیں جو اپنی ہی اولاد کو، اپنے ہی شہر کو بھول گئے؟ ایک انسان ساری زندگی پردیس میں محنت کرتا رہا اور انجام میں اُس کی میّت تک ٹھکرائی گئی۔ اللہ سب کو ہدایت دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ آمین

17/08/2025

یہ ویڈیو صرف آگاہی کے لیے ہے۔ بعض لوگ مزاروں پر ایسے کام کرتے ہیں جو دین اور اخلاقیات کے خلاف ہیں۔ ہمارا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ یہ سمجھانا ہے کہ مزار یا کسی بھی مقدس جگہ پر ادب و احترام ضروری ہے۔ ہمیں اپنی عبادت گاہوں اور بزرگوں کے مزارات کی حرمت کا خیال رکھنا چاہیے۔"

10/08/2025

Hadis Shareef mein aya hai: Rasoolullah ﷺ ne aurton ko qabrastan/mazar jane se mana farmaya.' (Abu Dawood, Tirmizi) Maulana sahab ka bayan is masle par."

03/08/2025

Only Fun 😊😁🤪

31/07/2025

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Tarjuma:
"اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد ﷺ پر اور آلِ محمد ﷺ پر، جیسا کہ تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آلِ ابراہیم علیہ السلام پر، بے شک تو حمد والا، بزرگی والا ہے۔"

31/07/2025

🔥 Kuwait ka Tapta Hua Sach! | 52°C Zameen Par Bana Omelette 🥵🍳

📍 Location: Kuwait
31 July 2025

31/07/2025

Thoda late ho gaya post karne mein lekin feelings wahi hain – izzat, pyaar aur yaadein... 🙏

Address

Ghaziabad Chowk Green Valley Sunjwan Jammu
Jammu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Vlogs:

Share