Yeh Wadiyan

Yeh Wadiyan Promote Tourism Of North Kashmir especially Kupwara

22/03/2022
14/03/2022

Shaheed tanveer qurashi Sahab

04/03/2022

Like follow and share.

Istanbul, Turkey 🇹🇷
20/12/2021

Istanbul, Turkey 🇹🇷

20/11/2021
as gardens need walls...
28/09/2021

as gardens need walls...

Don't forget, beautiful sunsets need clouds . . . . .
24/09/2021

Don't forget, beautiful sunsets need clouds . . . . .

Can you guess the place??Somewhere in Kupwara..
01/03/2021

Can you guess the place??

Somewhere in Kupwara..

‏آج وہ کشمیر ہےمحکوم و مجبور و فقیر...کل جسے اہلِ نظرکہتے تھے ایرانِ صغیر...[علامہ اقبالؒ]‎
25/02/2021

‏آج وہ کشمیر ہے
محکوم و مجبور و فقیر...
کل جسے اہلِ نظر
کہتے تھے ایرانِ صغیر...
[علامہ اقبالؒ]

میں دہلی میں تھا، جہاں میری ملاقات کچھ لوگوں سے ہوئی جو ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے. جب ان کے ساتھ میرا ت...
24/02/2021

میں دہلی میں تھا، جہاں میری ملاقات کچھ لوگوں سے ہوئی جو ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے. جب ان کے ساتھ میرا تعارف ہوا اور میں نے ان کو بتایا کہ میں کپوارہ سے ہو تو وہ سب حیران کن انداز میں بولے "اگر تم کپوارہ کے ہو تو تم زندہ کیسے ہو، میں نے وجہ پوچھی تو بولے کہ وہ کوئی دن نہیں جب خبروں میں کپوارہ کے بارے میں نہیں بولتے ہیں، کہ وہاں اتنے لوگ مرے..." اس وقت میں نے اپنے آپ سے تہیہ کیا کہ میں کپوارہ کی اس پہچان کو اپنی تصاویر کے زریعے بدل دوں گا..اُس دن سے میں نے کپوارہ کے قدرتی خوبصورت کو اپنی فوٹوگرافی کی زریعے سے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر شائع کرنا شروع کیا. آج جب بھی کبھی ان سے بات ہوتی ہے تو وہ بولتے ہیں کہ ہم جب کشمیر.
آئیے گے تو صرف شمالی کشمیر جائے گے...

آللہ تعالیٰ سے دعا گو ہو کہ وہ کپوارہ کی سیاحت کو عروج پر پہنچا دیا.

Www.instagram.com/i_muzaffarwani

Address

Kupwara

Telephone

+919797066802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh Wadiyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yeh Wadiyan:

Share

Category