Stylish Dpz for Girls

Stylish Dpz for Girls Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stylish Dpz for Girls, Photographer, Mumbai.

20/11/2025

فیس بُک پر کافی سارے بہن بھائی جڑے ہوئے ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شائد زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے.

26/10/2025

𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺𝘂𝗮𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺.........❤️🤌

کبھی کبھـار بہترین تکـــــ پُہنچنـے کیلئـے لامحالہ آپکو بدترین سـے گزرنا ہی ہوتا ہـے ، مایوس مـتـــــ ہوں ، برداشـتـــــــ کیجیـے ، اور اپنا سفر مکمل کیجیـے - 🙂💌

𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗠𝗼𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴............❤️🤌

𓆪

محبت وہاں کامیاب ہو تی ہے جہاں عورت کی محبت سے زیادہ مرد کی محبت زیادہ ہو ❤️
25/10/2025

محبت وہاں کامیاب ہو تی ہے
جہاں عورت کی محبت سے زیادہ مرد کی محبت زیادہ ہو ❤️

23/03/2025

*آہستہ آہستہ ری ایکٹ شاٹ ہوتے جارہے ہیں 😒*

*اب تو شیطان بھی قید ہے 🤔*

*پھر تم لوگوں کو کون ورغلا رہا ہے 🧐👀*
👻

17/03/2025

عـورت پـیار میـں پاگل ہـونے مـیں پنـدرہ دن لیـتی ہے اور مـرد تـین اشـاریہ
دو سکـینڈ__🤦‍♂️😅
💛🌝

25/12/2024

آج کسی نے بھی مجھے سالگرہ مبارک نہیں کہا ...وہ تو شکر ہے, آج میری سالگرہ تھی ہی نہیں, ورنہ کتنا دکھ ہوتا مجھے .🤧

🖤

23/12/2024

سناہےبہت شوق رکھتے ہو شاعری کا
تو سناؤ کچھ ایساجو دل کو چھو جائے

🥀🍂

07/12/2024

آپ کا حکم تھا سرکار ! نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨
خود کو دُنیا کا طلب گار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨

اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی،🖤✨
دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨

27/11/2024

🌸... تم پر فرض تھا جاناں کے
میری محبّت کا مان رکھتی.... 🌸

🖤🥀

12/11/2024

زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ بھی تو یہی ہے کہ ہم بھی وہی چاہتے ہیں جو آسان نہیں ہوتا..!! 🙂🖤

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stylish Dpz for Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category