09/04/2026
Surah An-Nisa — Ayat 27-28.اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے، لیکن جو لوگ خواہشاتِ نفس کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم بہت زیادہ راہِ راست سے ہٹ جاؤ۔
آیت 28:
اللہ تم پر آسانی کرنا چاہتا ہے، اور انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔♥️😍♥️