03/06/2026
🌹 عیدِ غدیر مبارک 🌹
غدیر ایسی عید ہے جس میں مبارکباد کے لیے چاند نہیں، چہرے دیکھے جاتے ہیں۔
آج کے دن محبت، ولایت اور اخوت کے جذبات ایک دوسرے سے بانٹے جاتے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم سیرتِ امیرالمؤمنینؑ پر چلتے ہوئے عدل، محبت اور انسانیت کو فروغ دیں گے۔
✨ عیدِ غدیر تمام عاشقانِ ولایت کو مبارک ہو ✨