Village_life

Village_life پیج کو لائک کرنے والے تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید۔
پوسٹ پہ کومنٹ لائک اور شئیر کیا کریں آپکی سپورٹ کا
(1)

11/12/2025

Pyar tera ny menu ❤️🥀💕

09/12/2025
سرسوں کے پھول کی خوبصورتی! 🌼
07/12/2025

سرسوں کے پھول کی خوبصورتی
! 🌼

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqeel Muneer, رضا عظمت, Ashfaq Ahmad, Sobia Ahmed, Ahmad ...
11/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqeel Muneer, رضا عظمت, Ashfaq Ahmad, Sobia Ahmed, Ahmad Jee, Muhammad Ramzan, ابو روحان, Naina G, Zafran Khan, Yasir Ali, Raj Chodari, M Wasim M Wasim, Imran Rehmani, Babar Ali, Usman Bloch, Liaqat Baloch, Rahamdad Khan, Ahmad Raza, Rakha Jutt, Abbu Bakkar, Sabir Shah, Jutt Shb, Hasham Ali, Awais Gujjar, Muhammad Usman, Muhammad Saleem, Ijaz Ahmad, Masood Maken, Asghar Ali, Ishfaa Ahmad, Qamar Zaman Bhatti, Umar Hayyat, Ahmad Ahmad, Muhammad Muhammad Tayyab, Ali Raza, Abdul Mnan, Rana Rana, Ghulam Abbas, Abu Zar, Baloch Baloch, Muzammil Hussain, Rao Iqbal, Mubashir Arain, Khizer Siraj, Awais Gujjar, پنڈاں آلے, M Zubair Zubair, M. Khalid Jutt, Muhammad Yusouf, Malik Atif

20/04/2024

کسی بزرگ نے کہا تھا کہ ایک دفعہ انکا ایک بیل اچانک سے مر گیا تو دوسرے دن کیا دیکھتا ہوں سارے کے سارے گاؤں والے اپنے اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میرے کھیتوں میں ہل چلانے لگ گئے تاکہ مجھے بیل کے مرنے کا دکھ کم ہو
وہ بھی ایک زمانہ تھا اج ایک ایسا دور آگیا ہے کہ ہر کوئی انتظار کرتا ہے کہ سامنے والے کو کچھ نقصان ہو صرف میرا بھلا ہو.

وساکھی میلہ آئی وساکھی گاہ کھلواڑے اُچے بوہل بناواں چھج میرے دا گھنگھرو چھنکے رج رج بھنگڑے پاواں سارے جگ وچ وسدے پنجابیا...
13/04/2024

وساکھی میلہ

آئی وساکھی گاہ کھلواڑے اُچے بوہل بناواں
چھج میرے دا گھنگھرو چھنکے رج رج بھنگڑے پاواں

سارے جگ وچ وسدے پنجابیاں نوں 13 اپریل، پہلی وساکھ تے وساکھی میلہ دیاں لکھ لکھ ودھائیاں وساکھی دھرتی پنجاب دا صدیاں پرانا سب توں وڈا، تے خوشیاں بھریا رنگین تہوار اے پنجاب وچ کنکاں دی تیاری توں بعد پہلی وساکھ نوں کسان ڈھول، بھنگڑے، تے لڈیاں نال خوشیاں مناندیاں ہویاں کنکاں دی واڈھی (کٹائی شروع کردے نے) در حقیقت وساکھی دا تہوار کساناں نوں انہاں دی محنت دا پھل مِلن دے ویلے رب دے شکرانے دے طور تے منایا جاندا اے اور وساکھی میلے پنجاب دے ہر پنڈ ہر شہر وچ وساکھ دا پورا مہینہ لگدے رہندے نے اللہ سوہنے آگے اگ ای ارداس کردے آں اللہ ساریاں کساناں نوں انہاں دی محنت توں ودھ کے پھل دیوے. آمین

بیساکھی میلہ اول اللہ وحدانیت، ذات پات اور طبقاتی نظام کے خلاف بغاوت کو اجاگر کرکے سکھوں اور مسلمانوں کی مشترکہ وراثت اور عقیدہ کو بھی ظاہر کرکے غلط فہمیوں اور نفرت کی خلیج کو کم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔
Copy

*ونگار* اک رسم تھی کہ پیار کا بہانہ تھا۔ وِنگار جسے پنجاب میں "ونگار " پختون علاقوں  میں "بلاندرہ" اور"اشر" کےنام سے بھی...
31/03/2024

*ونگار*
اک رسم تھی کہ پیار کا بہانہ تھا۔

وِنگار جسے پنجاب میں "ونگار " پختون علاقوں میں "بلاندرہ" اور"اشر" کےنام سے بھی جانا جاتا ھے۔ ونگار کالفظی مطلب
جو میں سمجھا ھوں کہ بلا معاوضہ اجتماعی کام ( مفتا)
جب جدید زرعی آ لات نہیں تھے ۔ کھیتی باڑی کے کام مینوئلیManually ھوتے تھے۔ھمارےعلاقہ میں بیلوں کے ذریعے ھل چلائےجاتے (نالی پھیرنا) کھیت کو ھموار کرنا۔ تال وغیرہ۔ گندم اور چنےکی بوائی، کٹائی اور گہائی کا مرحلہ ھوتا، پڑ پکائے جاتے۔ کباڑ ،جڑی بوٹیاں (بھوکل) وغیرہ تلف کی جاتیں۔ یہ سارے کام چونکہ مشقت طلب تھے اور زیادہ افرادی قوت کی ضرورت ھوتی تو سب کاشتکار مل کر باری باری ایک دوسرےکے کام کرتے تھے ۔
اس کے علاوہ جب کچے مکانات کی چھتوں کی مرمت کی جاتی مٹی اور گارا چڑھایا جاتا یا نئی چھت ڈالنے کا بھاری کام ھوتاتواس موقعےپر بھی وِنگار برپا کیا جاتا تھا ۔
یہ سارے کام سب لوگ خوشی، جوش و ولولے سے انجام دیتے تھے ۔ ایسے موقعوں پر کبھی کبھی ڈھول اور شہنائی والے کو بھی بلایا جاتا تھا۔ اور کام کے دوران منچلوں کا رقص وغیرہ بھی ھوتا تھا اور ڈھول کی تھاپ پر درانتی بھی چلائی جاتی تھی۔
نوجوان، (کچھ بزرگ بھی) کام کرتے ھوئے مذاق میں ایک دوسرے پرفقرے کستے اور ھنسی مذاق کے ساتھ بخوشی سارا کام ھو جاتا تھا ۔
اب بھی کہیں کہیں یہ رواج موجود ھے لیکن کم کم۔ کیونکہ جدید زرعی آلات اور زمانے کی ترقی نے ان سارے کاموں کو آسان بنا دیا ھے۔
ایک وقت تھا کہ جیسے ہی مرغ نے اذان دے کر طلوع سحرکا اعلان کیا۔ اور مساجد سے اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوئیں تو گھروں میں بندھے بیلوں کے گلوں میں لٹکتی گھنٹیاں بجنے لگتیں۔
ہر گھر سے جفاکش، محنتی کاشتکار اپنے بیل اور اونٹ لے کر گاؤں، محلہ کے چوک میں جمع ہوتے، پھر ایک سیدھی لائن میں کھیتوں کی جانب رواں دواں، ایک کاشتکار کے کھیت میں پہنچ کر سب ہل جوت لیتے۔ یہ سلسلہ ’’ونگار‘‘ کہلاتا تھا۔۔۔
ونگار کے یہ مناظر ہمیں آج سے دو تین دہائی قبل تھل کےسب دیہاتوں میں عام طور پر نظر آتے تھے۔ جہاں کبھی کام اور دکھ درد سانجھے ہوتے تھے۔
کھیتوں کی تیاری، گندم اورچنےکی کٹائی، گہائی، شادی بیاہ کی تقریبات، علاقہ کے فلاحی کام جیسےکنوے کی صفائی وغیرہ سب مل جل کر ونگار جیسی رسموں سے نمٹائے جاتے تھے۔
جس شخص نے ونگار لینا ہوتی وہ شام کو ہی اطلاع کر دیتا کہ صبح اس کا کونسا کام ہے۔ کوئی فرد انکار نہیں کرتا تھا اور سب لوگ خوشی خوشی صبح اجتماعی طور پر کام کے لیے چلے جاتے تھے جس سے دنوں کاکام لمحوں میں ہوجاتا تھا اور اتفاق، اتحاد اور محبت بھی قائم رہتی۔
ونگار والے دن ونگاریوں کا ناشتہ، لنچ ونگار لینے والے کے ذمہ ہوتا۔
خواتین عموماً ونگار میں کام تو نہیں کرتی تھیں لیکن ونگار میں شامل لوگوں کے لیے خالص دیسی مزیدار کھانے پکاتی تھیں۔ ھم بچوں کے ذمہ کھانا کھیت میں پہنچانا ھوتا تھا۔ پانی گروٹ کے ٹھنڈے مٹی والے گھڑوں میں اونٹوں کے کچاوے میں رکھ کر علی الصبح ھی روانہ کر دیا جاتا اور یہ ھم بچوں کی ڈیوٹی ھوتی کہ چھوٹی جھاڑیوں کے سائے میں رکھے گھڑوں کو پانی گرائے بنا کیسے سائے کی طرف سرکاتے رھنا ھے۔ اتنا ٹھنڈا اور مذیدار پانی کہ برف اور واٹر فلٹر کی کوئی بھی ضرورت نہیں تھی۔
ھمارے فرائض منصبی میں ایندھن اکٹھا کر کے حقہ بھرنا بھی شامل تھا۔
کھانا ہمیشہ روائتی اور دیسی ہوتا تھا جس میں تندوری گداز روٹی، چاٹی کی لسی، مکھن کے ساتھ گڑ یا شکر لازمی شامل ہوتے۔ کچھ لوگوں کی ونگار میں چٹنی اضافی آ ئٹم تھا۔ دوپہر کو اکثر لوگ مسی روٹیاں ( چنے کی روٹی) پکاتے اس روٹی کے آٹے میں پیاز آلو اور دیگر لوازمات شامل کیے جاتےجس سےونگار والے کام کے ساتھ ساتھ لذیذ مزیدار کھانے سے بھی لطف اندوز ہوتے تھے۔
یہ وہ دور تھا جب دلوں میں خلوص، لہجوں میں اپنائیت، اور رشتوں میں محبت باقی تھی۔ جب بڑوں میں شفقت اور چھوٹوں میں ادب کی خوبصورت عادت تھی۔
جدید گلوبلائزیشن کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ لیکن ان کے فوائد سے بھی انکار ممکن نہیں لیکن ہم اپنائیت سے دور ہوتے جارہے ہیں۔
ایک مقامی شاعر " درد"
نے کیا خوب کہا ھے۔۔

"جڈاں تنگ حالات دی جنگ چھڑ پئی"
"تینوں "درد" ونگار نہ لبھی

Copied

تیرے پنڈ دیاں کچیاں سڑکاں توںمیں موٹروے قربان کراں⁦⁦❣️⁩⁦❣️⁩🥰Follow 👉 Village_life  #پنجاب  #گاٶں
04/02/2024

تیرے پنڈ دیاں کچیاں سڑکاں توں
میں موٹروے قربان کراں⁦⁦❣️⁩⁦❣️⁩🥰

Follow 👉 Village_life

#پنجاب #گاٶں

31/01/2024

سَب دوستاں نُوں سَجری سویر دا محبتاں بھریا سلام💞🙂سَدا سُکھی رہو تے ہَسدے وَسدے رہو😊💓💓💓

یہ کون سا پھول ہے 🥀Follow 👉 Village_life  #گاٶں  #پنجاب
20/01/2024

یہ کون سا پھول ہے 🥀
Follow 👉 Village_life

#گاٶں #پنجاب

Address

Surat

Telephone

+923127936981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village_life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village_life:

Share