Ahmad raza gaddi

Ahmad raza gaddi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad raza gaddi, Photographer, Tajganj.

हमारे पेज पर आपको हर तरह की ब्यानात की शॉर्ट वीडियो देखने को मिलेंगी आप भी हमें फरमाइश कर सकते हैं कमेंट में
जो भी आप वीडियो देखना चाहते हैं वह कमेंट में जरूर राय दे अपनी official Naat .kalams
https://youtube.com/?si=SAs6jK_Q6vey9_PE

follow me
23/01/2026

follow me

Follow me
23/01/2026

Follow me

ہیں  صَف آرا سب حُور وملک اور غِلماں   خُلد سجاتے ہیں  اِک دھوم ہے عرشِ اعظم پرمِہمان خُداکے آتے ہیںہے آج فلک روشن رو...
16/01/2026

ہیں صَف آرا سب حُور وملک اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں
اِک دھوم ہے عرشِ اعظم پرمِہمان خُداکے آتے ہیں
ہے آج فلک روشن روشن ،ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ
محبوب خُدا کے آتے ہیں محبوب خُدا کے آتے ہیں
قربان میں شان و عَظمت پر سوئے ہیں چَین سے بسترپر
جِبریلِ امیں حاضِر ہوکر مِعراج کا مُژدہ سناتے ہیں
جِبریل امین بُراق لئے جنت سے زمیں پر آپہنچے
بارات فِرِشتوں کی آئی مِعراج کو دولہا جاتے ہیں
ہے خُلد کا جوڑا زیبِ بدن رَحمت کا سجا سہرا سر پر
کیا خوب سُہانا ہے منظر مِعراج کو دولہا جاتے ہیں
ہے خوب فَضامہکی مہکی چلتی ہے ہوا ٹھنڈی ٹھنڈی
ہر سَمت سماں ہے نورانی مِعراج کو دولہا جاتے ہیں
یہ عِزّوجلال اللہ! اللہ! یہ اَوج وکمال اللہ! اللہ
یہ حُسن وجما ل اللہ! اللہ! مِعراج کودولہا جاتے ہیں
دیوانو! تصوُّر میں دیکھو! اَسرٰی کے دولہا کا جلوہ
جُھرمٹ میں ملائک لیکرانہیں مِعراج کا دولہا بناتے ہیں
اقصٰی میں سُواری جب پہنچی جِبریل نے بڑھ کے کہی تکبیر
نبیوں کی امامت اب بڑھ کرسلطانِ جہاں فرماتے ہیں
وہ کیسا حسیں منظر ہوگا جب دولہا بنا سروَر ہوگا
عُشّاق تصوُّرکرکرکے بس روتے ہی رہ جاتے ہیں
یہ شاہ نے پائی سعادت ہے خالِق نے عطاکی زیارت ہے
جب ایک تجلّی پڑتی ہے موسیٰ تو غش کھاجاتے ہیں
جِبریل ٹَھہَر کرسِدرہ پر بولے جو بڑھے ہم ایک قدم
جل جائیں گے سارے بال وپَر اب ہم تو یہیں رہ جاتے ہیں
اللہ کی رَحمت سے سرور جاپہنچے دَنَا کی منزِل پر
اللہ کا جلوہ بھی دیکھا دیدارکی لذّت پاتے ہیں
مِعراج کی شب تو یاد رکھا پھر حشر میں کیسے بھولیں گے
عطارؔ اِسی اُمّید پہ ہم دن اپنے گزارے جاتے ہیں

🌹 सदक़ा-ए-जारीया का बेहतरीन मौक़ा 🌹आइए!अक़ाबिर व औलिया-ए-किराम की मुक़द्दस ज़िंदगी को आम करें और अपनी आख़िरत सँवारें।📘 क...
09/01/2026

🌹 सदक़ा-ए-जारीया का बेहतरीन मौक़ा 🌹
आइए!
अक़ाबिर व औलिया-ए-किराम की मुक़द्दस ज़िंदगी को आम करें और अपनी आख़िरत सँवारें।
📘 किताब: बोस्तानुल अख़यार
🕌 मौज़ू: आगरा के 283 बुज़ुर्गों व औलिया-ए-किराम की पाक सीरत
📖 इल्म, अमल और रूहानियत से भरपूर एक अनमोल किताब
इस किताब को
✔ मस्जिदों में
✔ मदरसों में
✔ दरगाहों पर
✔ ग़रीब व तलबा में
✔ इसाले सवाब के लिए
तक़सीम करवाकर हमेशा का सवाब हासिल करें।
💰 तक़सीम रेट:
🔹 1 किताब — ₹350
🔹 5 किताब — ₹1750
🔹 10 किताब — ₹3500
📌 जो इल्म फैलाता है, वो सदियों तक ज़िंदा रहता है
📌 बुज़ुर्गों की सीरत आम करना, ईमान की ताज़गी है
👉 आज ही ऑर्डर देकर इस नेक काम में शरीक बनें
👉 आपके नाम-ए-अमल में हमेशा सवाब जुड़ता रहेगा
नियत करें — इल्म बाँटें — सवाब कमाएँ 🌸
Taqseem karwane ke liye contact karen
8535048115

03/01/2026
ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں فنا کی لاج رہےاے شافعِ محشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں
03/01/2026

ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں فنا کی لاج رہے
اے شافعِ محشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں

مالک ہیں وہ دونوں عالم کے ہر ذرہ منور ہے ان سےتنویرِ مجسم سیدِ کل آقا کے علاوہ کوئی نہیں
02/01/2026

مالک ہیں وہ دونوں عالم کے ہر ذرہ منور ہے ان سے
تنویرِ مجسم سیدِ کل آقا کے علاوہ کوئی نہیں

01/01/2026

خیرات محمد سے پاکر اس ناز سے کہتے ہیں منگتتے
دکھیوں پہ کرم کرنے والا سرکار سےاچھا کوئی نہیں کوئی نہیں

Address

Tajganj

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad raza gaddi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category