Imam Reza Shrine Urdu

Imam Reza Shrine Urdu Welcome to The New Official FaceBook Page of Imam Reza a.s Shrine

🌹 مظلوم کی مدد کرو🔷 پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم فرماتے ہیں:مَنْ سَمِعَ رَجُلاً يُنادى يا لَلْمُسْلِمينْ فَلَمْ ي...
06/04/2025

🌹 مظلوم کی مدد کرو

🔷 پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم فرماتے ہیں:

مَنْ سَمِعَ رَجُلاً يُنادى يا لَلْمُسْلِمينْ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلَيْسَ بِمُسْلِم

📜 جو شخص کسی ایسے مظلوم کی آواز سنے جو مسلمانوں سے مدد مانگ رہا ہو اور وہ اس کی مدد نہ کرے تو وہ شخص مسلمان نہیں ہے۔

📚 اصول کافی، ج 2، ص 164
🌹 Mazloom Ki Madad Karo

🔷 Paighamber e Akram s.a.w.w Farmate Hain:

📜 Jo Shakhs Kisi Aisey Mazlum Ki Awaz Suney Jo Musalmano Sey Madad Mang raha Ho Aur Wo Uski Madad Nah Karey To Woh Shakhs Musalman Nahi Hai.

📚 Usul Al Kafi, Vol 2, Page 164

♦️ تفرقہ اندازی بدترین صفت ہے🔷 رسول خدا صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:اَلاَ اُخْبِرُكُمْ بِاَشرارِكُمْ؟ قالُوا: بَ...
05/04/2025

♦️ تفرقہ اندازی بدترین صفت ہے

🔷 رسول خدا صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

اَلاَ اُخْبِرُكُمْ بِاَشرارِكُمْ؟ قالُوا: بَلى يارَسُولَ اللّه صلي الله عليه و آله. قالَ صلي الله عليه و آله: اَلْمَشّاؤُونَ بِالَّنميمَةِ، اَلْمُفَرِّقُونَ بَيْنَ الأَحِبَّةِ، اَلباغُونَ لِلْبَراءِ الْعَيْبَ.

📜 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا: کیا میں تمہیں یہ نہیں بتاؤں کہ تم میں سب سے بدترین شخص کون ہیں؟ اصحاب نے عرض کی: ہاں یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا: دوستوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے والے اور بےگناہ لوگوں میں عیب تلاش کرنے والے سب سے بدترین لوگ ہیں۔

📚 من لايحضره الفقيه، ج 4 ص 375

🌸 ظہور امام زمانہ(عجل) کے لئے دعا کرو 🔷 حضرت مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں:اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذ...
04/04/2025

🌸 ظہور امام زمانہ(عجل) کے لئے دعا کرو

🔷 حضرت مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں:

اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِكَ فَرَجُكُم.

📜 میرے ظہور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ ظہور میں تمہاری لئے نجات ہے۔

📚 کمال‌الدین، ج2، ص485

🔷️ Imam Zamanah a.j Farmate Hain:

📜 Mery Zahoor Ke Liye Zayadah Se Ziyadah Dua Karo Kyonke Zahoor Me Tumhare Liye Nejaat Hai.

📚 Kamal Al Deen, vol 2, page 485

04/04/2025

🚩 مکیال المکارم (وظیفہ 2)

💠 منتظرین امام زمانہ عجل کے وظائف

2️⃣ امام زمان عجل کی نسبت احترام سے پیش آنا

☝️ مومن کو چاہئے کہ امام زمانہ کو آپ کے القاب مبارک کے ذریعہ پکارے جیسے حجت، قائم، مہدی، صاحب الامر، صاحب الزمان وغیرہ سے پکارے، اور مومن آپ کا اصلی نام مبارک جو کہ رسول اللہ (ص) کا اسم مبارک بھی ہے لینے سے گریز کرے۔

📚 وسائل الشیعه 487/11,باب33,ذیل7و8

🤲 جلدی قبول ہونے والی دعا 🔷 امام موسی کاظم علیه السلام فرماتے ہیں:أوشَک دَعوَةً‌ وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخیه...
03/04/2025

🤲 جلدی قبول ہونے والی دعا

🔷 امام موسی کاظم علیه السلام فرماتے ہیں:

أوشَک دَعوَةً‌ وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخیهِ‌ بِظَهرِ الغَیبِ

📃 وہ دعا کہ جس کے جلدی قبول ہونے کی زیادہ امید ہے وہ دعا ہے جو کسی مومن بھائی کے لئے اس کے پیچھے کی جائے۔

📚 اصول کافی، ج 1، ص 52

🤲 Jandi Qabul Honey Wali Dua

🔷 Imam Musa Kazum a.s Farmate Hain:

📃 Wo Dua Jiskey Jaldi Qabul Honey Ki Ziyada Ummed Hai Wo Dua Hai Jo Kisi Momin Bhai Ke Liye Uske Pichhe Ki Jay.

📚 Usul Al Kafi, Vol 1, Page 52

02/04/2025

📿 نماز سے رزق میں برکت ہوتی ہے

🔷️ پيغمبر اکرم صلى‏ الله‏ عليه ‏و ‏آله وسلم فرماتے ہیں:

اَلصَّلاةُ مِن شَرائِعِ الدّينِ وَ فيها مَرضاةُ الرَّبِّ عَزَّوَجَلَّ وَ هِىَ مِنهاجُ النبياءِ وَ لِلمُصَلّى حُبُّ المَلائِكَةِ وَ هُدىً و ايمانٌ وَ نورُ المَعرفَةِ وَ بَرَكَةٌ فِى الرِّزقِ۔

📃 نماز شریعت اسلام میں ایک حکم ہے، نماز میں پروردگار کی رضا ہے، نماز انبیاء کا راستہ ہے، نماز پڑھنے والے سے فرشتے محبت کرتے ہیں، اللہ نے نماز پڑھنے والے کے لئے ہدایت، ایمان، نورِ معرفت،اور رزق میں برکت قرار دی ہے۔

📚 خصال، ج 2، ص 522

🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain:

📃 Namaz Shariat Islam Main Aik Hukm Hai, Namaz Parwardigar Ki Reza Hai, Namaz Ambiya Ka Rasta Hai, Namaz Padhney Waley Sey Farishtey Mohabbat Kartey Hain, Allah Namaz Padhne Waley Ke Liye Hidayat, Imaan, Noor e Marefat Aur Rizq Me Barkat Qarar Deta Hai.

📚 Khesal, Vol 2, Page 522

31/03/2025

🌷 حرم امام علی رضا علیہ السلام میں نماز عید الفطر کا خوبصورت نظارہ

🌸 روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین و مجاورین امام رضا علیہ السلام نے عید الفطر کی نماز ادا کی

#دعا

31/03/2025

🎊🌹🌹🌹💐🌹🌹🌹🎊

روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عید مسلمین، عید صیام، عید رمضان، پرہیزگاروں کی خوشی کا دن، روز بشارت الہی، روز باز گشت فطرت الہی، روز عطا و بخش الہی، عید فطرت، عید سرور مومنین، عید سعید، عید الفطر کے با سعادت و پر مسرّت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک پیش کرتے ہیں۔

#دعا

30/03/2025

📿 ماہ رمضان کو الوداع

قَدْ أَقَامَ فِينَا
اس مہینہ نے ہمارے
Is Mahineh Ne Hamarey

هَذا الشَّهْرُ مُقَامَ حَمْدٍ
درمیان قابل ستائش دن گزارے
Darmiyan Qabil e Sataish Din Guzarey

و صَحِبَنَا صُحبَةَ مَبرُور
اور اچھی طرح حق رفاقت ادا کیا
Aur Achhi Tarha Haq e Rafaqat Ada Kiya

وَ أَربَحَنَا أَفضَلَ أَربَاحِ العَالَمِينَ
اور ہمیں دو جہان کے بہترین فائدے پہنچائے
Aur Hamen Do Jahan Ke Behtrain Faidey Pohchay

ثُمَّ قَد فَارَقَنَا
وہ ہم سے وداع ہو رہا ہے
Wo Ham Se Wida Ho Raha Hai

عِندَ تَمَامِ وَقْتِهِ
اسکا وقت ختم ہوا
Is Ka Waqt Khatm Huwa

وَ انْقِطَاعِ مُدَّتِهِ
اور اسکی مدت بیت گئی
Aur Iski Muddat Beet G*i

وَ وَفَاءِ عَدَدِهِ
اور دن تمام ہوگئے
Aur Din Tamam Ho Gaye

فَنَحْنُ مُوَدِّعُوهُ
ہم اسے رخصت کرتے ہیں
Ham Ise Rukhsat Kartey Hain

وِدَاعَ مَنْ عَزَّ فِرَاقُهُ عَلَيْنَا
اس شخص کی طرح جسکی جدائی ہمارے لئے سخت ہو
Us Shakhs Ki Tarha Jiski Judai Hamarey Liye Sakh Ho

#دعا #رمضان

30/03/2025

📿 ہم ماہ رمضان کو رخصت کرتے ہیں اس شخص کے رخصت کرنے کی طرح جس کی جدائی ہمارے لئے غم افزا ہو

📚 دعائے صحیفہ سجادیہ 45 کے فقرات

#دعا #رمضان #الوداع

30/03/2025

🕌 ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا

أللّهُمَّ غَشِّني فیهِ بالرَّحْمَة
🤲 اے معبود! اس مہینے مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے

🤲 Aye Mabud Is Mahiney Mujhey Apni Rehmat Me Dhanp Le

وَارْزُقني فیهِ التَّوفيقَ وَالعِصْمَةَ
🤲 اور مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفّظ فرما
🤲 Aur Mujhey Neki Ki Tofiq Aur Burai Se Tahaffuz Farma

وطَهّرْ قَلبي مِن غَیاهِبِ التُّهمَة
🤲 اور میرے قلب کو تہمت کی تیرگیوں سے پاک کر دے
🤲 Aur Merey Qalb Ko Tohmat Ki Tirgiyon Se Pak Karde

يا رَحيماً بِعبادِہ المُؤمنينَ
🤲 اے اپنے مومن بندوں پر مہربان
🤲 Aye Apney Momin Bandon Par Meherban

#دعا #رمضان

29/03/2025

🕌 ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا

أللّهُمَّ وَفِّرْ حَظِّي فیهِ مِنَ النَّوافِلِ
🤲 اے معبود! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات میں میرا حصہ بڑھا دے

🤲 Aye Mabud Is Mahiny Ke Nawafil Aur Mustahbat Main Mera Hissa Badha Dey

وَأكْرِمني فیهِ بِإحضارِ المَسائِلِ
🤲 اور مجھے اس مہینے دینی مسائل سیکھنے سے عزت دے
🤲 Aur Mujhey Is Mahiney Di Dini Masail Sikhaney Se Izzat Dey

وَ قَرِّبْ فیهِ وَسيلَتي إليكَ مِنْ بَيْنِ الوَسائِلِ
🤲 اور تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب فرما
🤲 Aur Tamam Wasilon Main Se Merey Wasiley Ko Apney Huzur Qareeb Farma

يا مَن لا يَشْغَلُهُ إلحاحُ المُلِحِّينَ
🤲 اے وہ جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا
🤲 Aye Wo Jisey Israr Karney Ka Israr Dusron Se Ghafil Nahi Karta

#دعا #رمضان

Address

Mashhad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Reza Shrine Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share