Al MEHDI MEDIA CELL

Al MEHDI MEDIA CELL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al MEHDI MEDIA CELL, Photographer, ضريح السيدة المعصومة, Qom.

31/03/2026

کشمیر عوام کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کیے گئے مالی تعاون کے ذیل میں ایران کے مشہور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین استاد علی رضا پناہیان کا ملت کشمیر کے نام پیغام تشکر

تشکر موشک‌های ایرانی از مردم کشمیر هند🔹 در فیلمی که امروز از موج ۸۲ حملات موشکی هوافضای سپاه علیه مواضع آمریکایی صهیونیس...
29/03/2026

تشکر موشک‌های ایرانی از مردم کشمیر هند

🔹 در فیلمی که امروز از موج ۸۲ حملات موشکی هوافضای سپاه علیه مواضع آمریکایی صهیونیستی منتشر شده تصویری به چشم می‌خورد که حامل پیام تشکر نیروهای مسلح ایران از مردم کشمیر هند است.
🔹روی بدنه یکی از موشک‌های ایرانی نوشته شده است: "از مردم کشمیر سپاسگزاریم. ما جان خود را فدای عشق شما خواهیم کرد."
🔹 در روزهای اخیر تصاویر متعددی از مردم کشمیر هند منتشر شده است که در حال اهدای پول‌ها و طلاها و اموال خود برای حمایت از ایران در جنگ با آمریکا و رژیم صهیونیستی هستند.

ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی مرحوم عاشق حسین صاحب کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا آخر کیوں ؟
22/02/2026

ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی مرحوم عاشق حسین صاحب کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا
آخر کیوں ؟

🌹 بسمہ تعالی🌹     🚩*مجلس ترحیم*🚩ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مولانا عاشق حسین صاحب مرحوم جو اب ہمارے درمیان نہیں ہیں ان کی ش...
22/02/2026

🌹 بسمہ تعالی🌹
🚩*مجلس ترحیم*🚩

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مولانا عاشق حسین صاحب مرحوم جو اب ہمارے درمیان نہیں ہیں ان کی شادی روح کےلئے ایک مجلس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لئے اور مرحوم کے خانوادہ کےلئے باعث مسرت ہے ۔

🎤خطیب محترم 🎤
استاد محترم جناب حجت الاسلام والمسلمین آغا سید مظفر مدنی صاحب

🔵 نوٹ : مجلس عزاء سے پہلے مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی ہو گی ۔

🔵 تاریخ / وقت : 5 رمضان المبارک ، بروز پیر ، 4 بجے شام قبل از نماز مغربین ۔

🔵 بمقام : خیابان موسی صدر کوچہ 23 ، فرعی 3 ، پلاک 25

🌹منجانب : طلاب جامعہ باب العلم کشمیری مقیم قم المقدس

“رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی #—وہ شخصیت جس کی گفتگو میں وقار ہے اور خاموشی میں بھی رہنمائی۔”🌙 “ان کی سادگی، استقا...
28/01/2026

“رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی #
—وہ شخصیت جس کی گفتگو میں وقار ہے اور خاموشی میں بھی رہنمائی۔”

🌙 “ان کی سادگی، استقامت اور خدا پر بھروسہ دلوں کو یقین کی طرف بلاتا ہے۔”

🔹 “وہ ایک ایسے رہبر کے طور پر دیکھے جاتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی امید، حکمت اور ثابت قدمی کا پیغام دیتے ہیں۔”

🔸 “ان کے ماننے والے کہتے ہیں کہ ان کی شخصیت میں علم کی گہرائی، کردار کی پاکیزگی اور فیصلوں میں دوراندیشی جھلکتی ہے۔”

🌾 “ان کی زندگی کا سب سے بڑا اثر یہ ہے کہ وہ لوگوں کو اصول، اخلاق اور ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔”

🌟 “ان کے چاہنے والوں کے مطابق وہ صرف ایک رہبر نہیں بلکہ ایک اخلاقی معیار ہیں—جو انسان کو خود اس کی بہترین شکل کی طرف بلاتے ہیں۔”

لیڈر اور عام لوگوں میں واضح فرق # عام لوگ جب مشکل اور خوفناک حالات کا سامنا کرتے ہیں تو وہ پناہ گاہ کی طرف بھاگتے ہیں، ل...
07/01/2026

لیڈر اور عام لوگوں میں واضح فرق #

عام لوگ جب مشکل اور خوفناک حالات کا سامنا کرتے ہیں تو وہ پناہ گاہ کی طرف بھاگتے ہیں، لیکن ہمارے لیڈر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ خود پناہ گاہ بن جاتے ہیں، جہاں لوگ سکون اور تحفظ کے لیے آتے ہیں۔

حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جو بحران کے وقت اپنی قوم کا سہارا بنتا ہے اور لوگوں کو اعتماد اور حوصلہ دیتا ہے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️

کرار کا فرزند ہے ،وہ کرار رہے گا باطل کی ہر اک چال کو ناکام کرے گا
07/01/2026

کرار کا فرزند ہے ،وہ کرار رہے گا

باطل کی ہر اک چال کو ناکام کرے گا

15/12/2025

#️⃣ اماده سازی و توزیع کیک بمناسبت
ایام میلاد سلام‌الله‌علیها

01/12/2025

*ایرانِ اسلامی کی شیر دل خواتین کا زن زندگی اور آزادی کا شعار لگانے والوں کو تاریخی جواب۔۔۔* ✊🏻🚩

🚩 *آیت‌الله سید علی خامنہ‌ای*

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمرحوم محمد اکبر پالہ ولد احمد پالہ ساکن وترگام بارہمولہ کی وفات پر گہرے رنج و ...
24/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مرحوم محمد اکبر پالہ ولد احمد پالہ ساکن وترگام بارہمولہ
کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
تمام احباب و متعلقین سے گزارش ہے کہ مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت فرما کر ایصالِ ثواب کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

ضريح السيدة المعصومة
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al MEHDI MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category