Mubashir’s Clicks

Mubashir’s Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mubashir’s Clicks, Photographer, Bishkek.

میں جب تھک جاتا ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتا ہوں اور اُس صفحے پر آ کر رُک جاتا ہوں جہاں زندگی ت...
24/12/2022

میں جب تھک جاتا ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتا ہوں اور اُس صفحے پر آ کر رُک جاتا ہوں جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں وہی صفحہ، صفحۂ زیست رہا باقی تو
سب آتے جاتے موسم ٹھہرے🥀

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے اپنا وقت اپنے احساسات اپنے جذبات پھر بھی اکیلا رہ ج...
17/12/2022

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے اپنا وقت اپنے احساسات اپنے جذبات پھر بھی اکیلا رہ جاتا ہے جب اسے خود کسی اپنے کی ضرورت ہوتی ہے تب کوئی آس پاس نہیں ہوتا وہ چیختا ہے چلاتا ہے کہ کوئی تو ہو اسکے ساتھ ہنسے جب اداس ہو تو اسکا غم بانٹے آخر کیوں لوگوں کو کسی کا خلوص راس نہیں آتا؟ آخر کیوں مطلب پرستی احساسات پر بازی لے جاتی ہے محبت ہو یا دوستی رشتے ہوں یا کوئی اور تعلق سب بس مطلب کی حد تک ہی ساتھ رہتے ہیں؟ آخر کیوں لوگ بدل جاتے ہیں اپنے وعدے بھول جاتے ہیں ساتھ گزارے ہوئے لمحات بھول جاتے ہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے ؟؟؟

ہے شوقِ سفر ایسا کہ اک مدت سے ہم نےمنزل بھی نہیں پائی راستہ بھی نہیں بدلا
12/10/2022

ہے شوقِ سفر ایسا کہ اک مدت سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی راستہ بھی نہیں بدلا

اک عمر گزار آئے تو احساس ہوااس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہ تھا
25/09/2022

اک عمر گزار آئے تو احساس ہوا
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہ تھا


آج عمروں کے بعد سمجھا ہوںتو نہیں تھا،وہ گماں تھا اپنا  اتباف ابرک
13/09/2022

آج عمروں کے بعد سمجھا ہوں
تو نہیں تھا،وہ گماں تھا اپنا
اتباف ابرک


دو چار لفظ کہ کے میں خا موش ہو گیاوہ مسکرا کے بولے بہت بولتے ہو تم
08/07/2022

دو چار لفظ کہ کے میں خا موش ہو گیا
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتے ہو تم

Address

Bishkek
720000-720085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir’s Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category