RANA IZZAT ALI

RANA IZZAT ALI Entertainment and information

دوستو ۔۔بشار الاسد کو جب یقین ہوگیا کہ اس کا اقتدار اب باقی نہیں بچے گا تو اس نے شام کے خزانے میں موجود اربوں روپے جمع ک...
21/01/2026

دوستو ۔۔
بشار الاسد کو جب یقین ہوگیا کہ اس کا اقتدار اب باقی نہیں بچے گا تو اس نے شام کے خزانے میں موجود اربوں روپے جمع کیئے روس منتقل کیئے اور سب کچھ برباد کرکے روس بھاگ نکلا ۔۔
۔شام اور شامی عوام مریں ۔۔جئیں۔ سب بھاڑ میں گیا۔۔
۔اشرف غنی کا معاملہ بھی بالکل ملتا جلتا ہے۔
اشرف غنی نے بھی اقتدار جاتا دیکھا تو افغانستان سے کروڑوں ڈالرز کے تھیلے بھرے ۔ جہاز پکڑا اور ملک سے فرار ہوگیا۔
۔
اب تیسری شخصیت کی طرف آو۔۔
اس فوجی پروڈکٹ کو جب یقین ہوگیا کہ اب اس کا اقتدار جائے گا ۔ تو اس نے اکتوبر 2021 سے ہی پاکستان کو دیوالیہ بنانے کے پلان پر عملدرآمد شروع کروا دیا ۔
آئی ایم ایف سمیت ہوری دنیا سے قرض پروگرام کی ری شیڈولنگ روک دی۔اور جان بوجھ کر پٹرول اور ڈیزل کو سستا کروا دیا ۔
تاکہ اس کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی نئی آنے والی حکومت کو سب بوجھ اٹھانا پڑے ۔اور ظاہر سی بات ہے جب نئی حکومت مہنگائی کرتی ہے تو عوام سابقہ حکومت کو یاد کرکے بولتے ہیں کہ وہ تو بہت اچھا تھا ۔
اس کا یہ پلان مکمل کامیاب رہا ۔
پی ڈی ایم والے گوبر کے اس ڈھیر میں کودے تو گوڈے گوڈے ڈوب گئے۔
ملک تقریبا دیوالیہ ہوچکا تھا ۔بس اعلان باقی تھا ۔۔ہر طرف مہنگائی کا راج قائم ہوا تو لوگ لگے گالم گلوچ کرنے۔۔
اور سابقہ دور حکومت کی تعریفیں کرنے لگ گئے۔۔
۔
اب سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ
چلو عمران خان اپنی مقبولیت بڑھانے میں کامیاب ہوگیا۔۔
مگر کیا عوام کو اس کے بنائے گئے پلان سے فائدہ ہوا؟؟
کیا یہ ریاست پاکستان سے وفاداری تھی ؟؟
کیا مخلص لیڈر یہی کچھ کرتے ہیں؟؟؟
۔
بشار الاسد ، اشرف غنی اور عمران خان میں فرق صرف ملک سے بھاگنے کا ہے
تو سائیوں نے بھاگنے ہی نہیں دیا اگر بھاگنے دیتے تو شاید وہ بھی اچھے ہوتے لیکن انہوں نے بھاگنے نہیں دیا اور خان صاحب نے جو معاملات کیے تھے کورٹ میں ان کو سزا دے دی !

انصاف انصاف کا نظام کرنے والوں کو جب خود عدالت نے سزا دے دی تو اسی عدالت کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا تین سال میں یہ کوئی کام بھی سیدھا نہ کر سکے

میری دعا ہے کہ عمران خان کی 150 سال عمر ہو ۔تاکہ یہ ایک لمبی سزا بھگتے۔۔

گالم گلوچ کر کے اپنی تربیت کا جو ثبوت دینا چاہے اس کو چاہیے کہ پہلے اوپر کیے گئے سوالات کا جواب دے اور بتائے کہ محب وطن ایسے ہوتے ہیں

12/01/2026
"نعروں کے پیچھے بھاگتی عوام، اور ملک کا بیڑہ غرق"کیا آپ جانتے ہیں کہ 1970 تک وینزویلا جنوبی امریکہ کا سب سے امیر ملک تھا...
10/01/2026

"نعروں کے پیچھے بھاگتی عوام، اور ملک کا بیڑہ غرق"

کیا آپ جانتے ہیں کہ 1970 تک وینزویلا جنوبی امریکہ کا سب سے امیر ملک تھا اور دنیا کے بیس امیر ترین ممالک میں سے ایک تھا؟
وہاں کی عوام کو بڑے پیمانے پر مفت تعلیم اور صحت کی سہولیات حاصل تھیں اور انفراسٹرکچر پڑوسی ممالک میں سب سے بہترین تھا۔

پھر وہاں کچھ "انقلابی" نمودار ہوئے۔۔۔
انہوں نے عوام کو ورغلایا کہ یہ تو سونے کا پنجرہ ہے۔۔۔
وینزویلا تو دراصل امریکہ کے زیر اثر غلام ہے۔۔۔
آؤ ہم تمہیں حقیقی آزادی دلائیں۔۔۔
بس پھر اگلے چار پانچ عشروں میں وینزویلا میں کام کی جگہ نعروں اور دعوؤں نے لے لی۔۔۔
ایک سے بڑھ کر ایک نعرے مارنے والے اور دعوے کرنے والے آتے رہے اور وینزویلا کی عوام انکی پوجا کرتی رہی۔۔۔
ان کی تصاویر اپنی گاڑیوں پر لگاتی اور ان کے نعرے بار بار دہرا کر خوش ہوتی رہی۔۔۔
لیکن وینزویلا ڈوبتا چلا گیا۔۔۔
آج وینزویلا جنوبی امریکہ کا افغانستان ہے۔۔۔
جس کے صدر کو امریکہ آرام سے اٹھا کر لے گیا اور کوئی کچھ نہیں کر پایا۔

اسی طرح یوکرین بھی وسطی ایشیا کا سب سے خوشحال ملک تھا۔۔۔
وہاں ایک اداکار بڑا مقبول ہوا جو ڈرامے میں ایک انقلابی لیڈر بنا ہوا تھا۔۔۔
لوگوں کے اصرار پر وہ سچ میں سیاست میں اترا اور وہی انقلابی ڈائیلاگ دہرانے لگا۔۔۔
اور یوکرین کے عوام کو کہا کہ یہ ترقی وغیرہ کچھ نہیں، کیونکہ یوکرین تو روس کے زیر اثر غلام ہے۔۔۔
میں تم لوگوں کو حقیقی آزادی دلاتا ہوں۔۔۔
جذباتی نعروں پر الیکشن جیت گیا تو یورپ کو دعوت دے دی کہ روس کے خلاف اپنے میزائل لاکر ہمارے ملک میں لگا دو۔۔۔
جواباً روس نے حملہ کر دیا۔۔۔
اس حملے میں اب تک ایک تہائی ملک گنوا چکا ہے۔۔۔
یوکرین کے زیر زمین سارے خزانے امریکہ کو سونپ چکا ہے۔۔۔
زمین کے اوپر کوئی چیز سلامت نہیں بچی ہے اور لاکھوں یوکرینی ہلاک ہوچکے ہیں۔۔۔
اتنا قرضہ چڑھ چکا ہے جو ملک بیچ کر بھی ادا نہیں ہوسکے گا۔۔۔
"حقیقی آزادی" کی وہ جنگ ابھی جاری ہے۔۔۔
اس اداکار کا نام زیلنسکی ہے۔

ایسا ہی "انقلاب" پاکستان میں بھی لانے کی کوشش کی گئی۔۔۔
لیکن ہمارے والا مسخرہ اتنا نالائق، نااھل اور کرپٹ تھا کہ اسکو لانے والے بھی صرف تین سال میں کانوں کو ہاتھ لگا گئے۔۔۔
سینیئر سیاستدانوں موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عدم اعتماد کے ذریعے کھوتا نکال باھر کیا۔۔۔
چناچہ ھم مکمل تباہی سے بچ گئے۔

تاہم پاکستان کے ایک صوبے میں 13 سال سے وہ انقلاب جاری ہے۔۔۔
اور وہاں آج بھی کام کی جگہ نعرے بیچے جاتے ہیں۔۔۔
جن کو چند دماغی معزور "شعور" کا نام دیتے ہیں۔

ایک بات اور واضح کر دوں کہ ہمارا دین یہ کہتا ہے کہ تمہارے پاس کھانے کے لیے روٹی ہو یا نہ ہو کافروں کے مقابلے میں ہتھیار جمع رکھو لیکن شعور بابا کہتے ہیں ہتھیار بھی نہیں ہونے چاہیے اور فوج بھی نہیں ہونی چاہیے اور اسی طرح ہم ترقی کر جائیں گے جیسے یوکرین نے کر لیا

Address

산단2길
Changwon
631480

Telephone

+821057325301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RANA IZZAT ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RANA IZZAT ALI:

Share

Category