Xxcvvv8

Xxcvvv8 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Xxcvvv8, Photographer, Ipoh.

02/11/2025

Hi everyone 👋😌👋

01/11/2025

Good morning 🌄

31/10/2025

Good night 🌉

31/10/2025

Good morning 🌞 to all

29/10/2025

Hi everyone

وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا تھاحالانکہ...پُورا پلاٹ بالکل خالی پڑا تھاپھر بھی اُس نے دل...
28/10/2025

وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا تھا
حالانکہ...
پُورا پلاٹ بالکل خالی پڑا تھا
پھر بھی اُس نے دل پر ”پتھر“ رکھ کر محض گلی کے نصف سے کُچھ زائد حصے پر ہی ”اکتفا“ کیا اور راہگیروں کے لیے آنے جانے کی تھوڑی بہت ”گنجائش“ باقی چھوڑدی۔
خوف خدا ابھی ہے لوگوں کے دلوں میں۔۔۔۔ماشاءاللہ😁😋

🦶 انسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلقکیا آپ جانتے ہیں؟ہمارے پاؤں کا ہر حصہ جسم کے کسی نہ کسی اہم عضو سے جڑا ہوتا ہے۔ی...
27/10/2025

🦶 انسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلق

کیا آپ جانتے ہیں؟
ہمارے پاؤں کا ہر حصہ جسم کے کسی نہ کسی اہم عضو سے جڑا ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ Foot Massage (پاؤں کی مالش) کو صدیوں سے قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔

👣 اس تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ:

🧠 انگوٹھے کا اوپر والا حصہ دماغ اور اعصاب سے جڑا ہے،
👁️ انگوٹھے کے نیچے کی جگہ آنکھوں اور کانوں کے پوائنٹس رکھتی ہے،
💨 پاؤں کے درمیان حصے میں پھیپھڑوں اور دل کے پوائنٹس ہوتے ہیں،
🍽️ درمیانی حصہ معدہ، جگر اور لبلبہ (Pancreas) سے جڑا ہوتا ہے،
🩸 پاؤں کے نچلے حصے میں گردے اور آنتوں کے پوائنٹس ہیں — جو جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہی وہ Reflexology Therapy ہے جس کے ذریعے صرف پاؤں کی مخصوص جگہوں پر دباؤ ڈال کر
پورے جسم کی توانائی، خون کی روانی اور اعصاب کی صحت بہتر بنائی جا سکتی ہے۔

آداب دوستو
آپ میرے YouTube , Tiktok awr WhatsApp چینلز کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

26/10/2025

Good night 🌉😴🌉

‏آپ نے گھر میں یہ برتن استعمال کیا یے؟‏کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے/تھا؟
26/10/2025

‏آپ نے گھر میں یہ برتن استعمال کیا یے؟
‏کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے/تھا؟

Address

Ipoh
31400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xxcvvv8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category