Irshad ur Rahman

Irshad ur Rahman 44️⃣K Followers DOne 💛⬅️
Follow all friends irshad PhotoGrapy
Contact for editing
03457786346.

15/11/2024

اپر کوہستان،لوئر کوہستان،کولئ پالس میں اس وقت موسم خوشگوار ہے۔۔محکمہ موسمیات کوہستان کے مطابق آئندہ مارچ دو ہزار پچیس تک کسی نہ کسی دن کوہستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش اور پہاڑوں پر سفید اور لال برف باری کا قوی امکان ہے۔۔

01/07/2024

Molana Ajmal Raza Qadri new bayan 2024

14/04/2024

Facebook کے بڑے مسلے کا حل مل گیا صرف ایک منٹ میں آپ بھی حل کریں ائڈی فالو کرے شکریہ

12/01/2024

ضلع بٹگرا تحصیل آلائ کا تیلوس ڈیم جوکہ ہرسال کے بعد اس سے پانی نکال دیا جاتاہے۔اور لوگ مچھلیاں پکڑنے آجاتے ہے۔💙2024 💙کے پہلے ہی دن اس کو خالی کردیا گیا تھا .
باقی تفصیل اس ویڈیومیں

22/12/2023

‏”عورتوں کا کیا ہے۔ “ شہزاد نے آہ بھر کر کہا ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہیں اور عاجز ہونے لگیں تو نالی کے کنارے بیٹھ کر رو دیتی ہیں “۔♥️

𝑴𝒂𝒏𝒔𝒐𝒐𝒓 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆,𝒔

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں،،سمجھداری اِسی میں ہے کہ آپ اُنہیں پہچان کر آگے چل ...
03/12/2023

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں،،
سمجھداری اِسی میں ہے کہ آپ اُنہیں پہچان کر آگے چل دیں۔۔

21/08/2023

یقیناً یہیں بچے ہمارے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں ان مدرسے کے طالب علم بچوں سے صرف محبت رکھنا بھی نیک بختی سے خالی نہیں ھے ....
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ھے کہ یا رب ھم سب مسلمانوں کو ان کے ساتھ تا حیات محبت نصیب عطا فرمائے آمین...

16/08/2023

فلک بوس پہاڑوں، گھنے جنگلات، بل کھاتی ندیوں، سحر انگیز آبشاروں اور میٹھے جھرنوں کی سرزمین وادی آلائی ضلع بٹگرا . . . پیج فالو کریں شکریہ 👆♥♥

16/08/2023

پری جھیل (خاپیرو ڈنڈا) الائی ویلی بٹگرام.

Address

Abbottabad
ALLAIBATTAGARM

Telephone

+23457786346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category