Iamejazulhaq

Iamejazulhaq کیوں اتنی تصدیق کرتے ہیں صاحب؟
💞ہر حوالے سے تعلق کوہستان سے بتایا گیا ہے 🥀
Digital vedios creator

04/08/2026
Kp Forest Updates
30/07/2026

Kp Forest Updates

ڈی ایف او سید وزیر

جنگلات کے تحفظ کے لیے ایک نڈر، دیانت دار اور فرض شناس افسر۔

ڈی ایف او سید وزیر اپنے فرائض کی انجام دہی میں کسی قسم کے دباؤ، سفارش یا سمجھوتے پر یقین نہیں رکھتے۔ ان کی جرات، ایمانداری اور قانون کی بالادستی نے جنگلات کے دشمنوں کے لیے ایک واضح پیغام دیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ جب بھی کوئی ٹمبر اسمگلر غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کا ارادہ کرتا ہے، تو سب سے پہلے اس کے ذہن میں ڈی ایف او سید وزیر کا نام آتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ قانون سے بچ نکلنا آسان نہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے، تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ ہمارے قیمتی جنگلات کی حفاظت کرتے رہیں۔

جنگلات کی حفاظت، آنے والی نسلوں کی حفاظت ہے۔ 🌲 🇵🇰

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iamejazulhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iamejazulhaq:

Shortcuts

Share

Category