Sufism

Sufism مرشد مرد کامل سرکار صوفی صاحب فرماتے ہیں:
"اپنے خیالات اور نیت کو درست رکھنے کا نام تصوف ہے"۔

انشااللّٰہ جامعہ نوری مسجد جبڑی شریف میں عیدالحضٰی کی نماز بروز بدھ صبح سات 7:00AM بجے ادا کی جاۓ گی۔تکبیراتاللّٰهُ أَكْ...
24/05/2026

انشااللّٰہ جامعہ نوری مسجد جبڑی شریف میں عیدالحضٰی کی نماز بروز بدھ صبح سات 7:00AM بجے ادا کی جاۓ گی۔

تکبیرات

اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا. 🕋🫀

  *قبلہ صوفی صاحب فرماتے ہیں**_"کسی بھی بندے کا دل خوش کرنا، عبادت ہے"_*
22/05/2026



*قبلہ صوفی صاحب فرماتے ہیں*

*_"کسی بھی بندے کا دل خوش کرنا، عبادت ہے"_*

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو ؒ فرماتے ہیں کہ:راہٍ حق کے طالبوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اللّٰہ تعالٰی کا سراغ نہ ت...
16/05/2026

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو ؒ فرماتے ہیں کہ:

راہٍ حق کے طالبوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اللّٰہ تعالٰی کا سراغ نہ تو مشرق و مغرب میں ملتا ہے نہ شمال و جنوب میں ملتا ہے ۔۔۔ نہ اوپر و نیچے ملتا ہے نہ چاند اور سورج میں ملتا ہے نہ آگ اور مٹی و ہوا و پانی میں ملتا ہے ۔۔۔۔!!!
نہ شب و روز میں ملتا ہے نہ گفتگو اور قیل و قال میں ملتا ہے نہ تحصیل علم اور جہالت میں ملتا ہے ۔۔۔۔!!
نہ خدوخال و صورت و جمال میں ملتا ہے نہ ورد و وظائف میں ملتا ہے نہ تسبیح و حروف میں ملتا ہے نہ زہد و تقویٰ اور پارسائی میں ملتا ہے ۔۔۔۔!! نہ در بدر کی گدائی میں ملتا ہے نہ دلق پوشی میں ملتا ہے اور نہ لب بستہ خاموشی میں ملتا ہے ۔۔۔۔!! دانا بن اور یاد رکھ کہ اللّٰہ تعالٰی کا بھید صرف صاحبٍ راز مرشدکامل کے سینے میں پنہاں ہے اگر تُو آئے تو دروازہ کھلا ہے نہ آئے تو اللّٰہ بے نیاز ہے ۔۔۔۔۔!!!

14/04/2026
آج رات انشااللّٰہ بعد نماز تراویح اس قرآن خوانی کی نوری و روحانی محفل کا زیر نگرانی؛ پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ صوفی علی ...
16/03/2026

آج رات انشااللّٰہ بعد نماز تراویح اس قرآن خوانی کی نوری و روحانی محفل کا

زیر نگرانی؛

پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ صوفی علی رحمٰان صاحب

کے روحانی فیض کی برکات میں انعقاد ہو گا-

تمام عقیدت مندوں کو دعوت دی جاتی ہے-

انشااللّٰہ محفل براہ راست اس فیسبک آئی ڈی سے دکھائی جاۓ گی-

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں-

جزاک اللّٰہ خیر

Address

Abbottabad
22110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufism:

Share