Hazara Dicover

Hazara Dicover اسلام علیکم
ہمارے ہاں ہر قسم کے اشتہارات بناۓ جاتے ہیں سیاسی، مذہبی ،احتجاجی ،ویلکم ، فوتگی، میلاد

Beautiy Of Hazara Abbottabad 😎📸📸Hamza
06/05/2025

Beautiy Of Hazara Abbottabad 😎
📸📸Hamza

ایبٹ آباد کی خوشبو کہیں نہیں ملتی شہر سارے پھر کے دیکھے ہیں ❤️
04/05/2025

ایبٹ آباد کی خوشبو کہیں نہیں ملتی
شہر سارے پھر کے دیکھے ہیں ❤️

03/05/2025

Hazara Dicover

03/10/2023

عبد اللّه بن مسعودؓ فرماتے ہیں؛

“یہ محمدﷺ کے صحابہؓ ہی ہیں جو پوری امت میں سب سے افضل ہیں، سب سے زیادہ پاک دل والے ، سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے ، اللّه نے چن کر انہیں اپنے نبیﷺ کیلئے اور دین کی اقامت کیلئے اختیار کیا۔ بس ان بزرگ ہستیوں کے فضل کو جانو ، ان کے اثر کی اتباع کرو ، اور ان کے بلند پایہ اخلاق و سیرت کو تھام لو، بے شک یہ لوگ ھدایت سے بہرہ ور تھے۔”

[أخرجه ابن عبد البر في بیان العلم و فضله (۹۸/۲) ]

Address

Abbottabad

Telephone

+3212734648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Dicover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Dicover:

Share

Category